1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

زبیر بھائی کو سالگرہ مبارک

'یونہی' میں موضوعات آغاز کردہ از علی مجتبیٰ, ‏مئی 19, 2017۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    [​IMG]
    زبیر بھائی سالگرہ مبارک ہو
    اللہ آپ کو لمبی زندگی دے (آمین)
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
    عمراعظم، بینا اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    بے حد شکریہ مجتبیٰ،
    اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے ۔۔
     
    عمراعظم، بینا اور علی مجتبیٰ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    آمین
     
    عمراعظم اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    واہ بھئی واہ مجتبیٰ بازی لے گئے ماشاءاللہ۔
    آپ تو چھپے رستم نکلے :)
    @زبیر آپ کو سالگرہ کی بے حد مبارکباد :)
    اللہ پاک زندگی میں بہت کامیابیاں و کامرانیاں عطا فرمائے اور دونوں جہانوں میں سرخرو فرمائے آمین ثم آمین۔
     
    زبیر اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    25746wall.jpg [
     
    زبیر اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    115485_pc.jpg
     
    زبیر اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    images.jpg
     
    زبیر اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    شکریہ۔
     
    زبیر، عمراعظم اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    زبردست علی مجتبیٰ ۔۔۔ آپ نے اس موقع کو بڑی خوبصورتی سے یادگار بنایا ۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین۔
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میں آپ تمام ہستیوں کا بے حد مشکور ہوں جو آپ لوگوں نے میرے لئے وقت نکالا مجھے دعاؤں اور نیک خواہشات کے تحفوں سے نوازا ۔
     
    عمراعظم اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    @زبیر چلیں اب جلدی سے کیک کھلائیں شاباش :)
     
    زبیر اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    999424_639794306078852_1498231343_n.jpg
     
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    اتنے سارے کیک تھے تو چائے کا انتظام بھی کرنا پڑا۔
     
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    زبیر بھائی کی بارتھ ڈے پارٹی میں سموسے بھی[​IMG]
     
    عمراعظم، زبیر اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ایڈرس پی ایم کریں ابھی آن لائن آرڈر کر دیتا ہوں۔۔:)
     
    عمراعظم اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اصل مرغ چائے پہلے دفعہ دیکھنے کو مل رہی ہے۔

    ویسے میں نے نقل بھی ابھی تک نہ دیکھی نہ سنی ، مرغ دال ضرور دیکھی ہے۔
     
    عمراعظم اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    واہ چائے، سموسے ساتھ ساتھ :)
    برتھ ڈے پارٹی کا مزہ دوبالا کردیا :)
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    یار اس کو دیکھ کر تو منہ میں پانی آ گیا ۔۔۔:p
     
    عمراعظم اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ہمارے بھائی تو بڑے وسیع القلب ہیں ماشاءاللہ:)
    آپ نے کہہ دیا، بس اتنا ہی بہت ہے۔ سمجھیں ہم نے کھالیا۔:x3
    سلامت رہیں برادر:) آمین
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اچھا کیک کو سمجھا بھی جاتا ہے کھانے کی بجائے۔۔:eek:
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں