1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

رینڈم شوٹس

'فوٹوگیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از تعبیر, ‏مارچ 18, 2014۔

  1. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    پہلے تو @زندگی جواب دیں کہ یہ مینشن فیچر کام کر رہا ہے؟
     
  2. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    @تعبیر بی بی نے آتے ہی ایک چھکا مارا اور غائب ہوگئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اٹس ناٹ فیئر میڈم جی 8-X

    مدیر ہیں جی
    کس میں مجال ہے کہ دم مارے
    مرضی کی مالک ہیں
    یہ لفظ " مدیر " مذکر و مؤنث دونوں کے لئے استعمال ہوتا ہے؟
    مؤنث کے لئے " مدیرہ " کا صیغہ استعمال نہیں ہوگا؟



    ایک بار بڑے غالب صاحب سے کسی نے پوچھا
    رتھ مذکر ہے یا مؤنث
    آپ نے فرمایا : اگر رتھ میں عورتیں بیٹھی ہوں تو مؤنث
    مرد بیٹھے ہوں تو مذکر
    امید ہے اب ابہام دور ہو گیا ہوگا
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    پہلے تو @زندگی جواب دیں کہ یہ مینشن فیچر کام کر رہا ہے؟

    اللہ نے چاہا تو ہفتے والے دن سے یہ فیچر دوبارہ کام کرنے لگ جائے گا،
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. طارق راحیل

    طارق راحیل یونہی ہمسفر

    شوٹس کم ٹوئیٹس زیادہ ہٰیں یہاں
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اففففف کیا یاد دلادیا :(
    ہماری پیاری ساتھی..... تعبیر o_O..... جو اب خواب و خیال ہوچکی ہیں :oops::k
    کتنے اچھے دن تھے وہ بھی.... :(:(
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    @طارق راحیل صاحب..... شوٹس بھلے کم ہی سہی، ان دنوں میں ہم گنے چنے لوگ ہی سہی.... لیکن فورم میں رونق لگتی تھی.... بات سے بات چلتی تھی.... ہنسی مذاق ہوتا تھا تو وقت کے گزرنے کا پتہ نہیں چلتا تھا..... اب تو ہم ان رونقوں کو ترس گئے ہیں.
    آپ سب لوگ بھی بہت کم تشریف لاتے ہیں اور بس ایک آدھ تھریڈ میں جھانک کر چلے جاتے ہیں.
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    یہاں موجود چند لوگ بھی اگر مسقل مزاجی سے اپنی موجودگی کا احساس دلانےکے ساتھ ساتھ دوسروں کی حوصلہ افزائی بھی کرتے رہیں تو یہاں رونق ڈیرے ڈال لے۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    IMG-20170731-WA0001.jpg  دریائے سندھ پر غروبِ آفتاب کا منظر
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    طویل عرصے بعد رینڈم شوٹس میں ایک شوٹ حاضرِ خدمت ہے.
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    زبردست ۔۔۔۔ @بینا جی۔نہایت دلکش منظر ہے۔اس سلسلے کو جاری رکھیئے تاکہ مجھ جیسے سُست ہمسفرین کو ترغیب ملے۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. بینا

    بینا مدیر Staff Member

     سوئمنگ پول میں چھلانگ لگانے کی تیاری (ہمارے صاحبزادے اور بھانجے) IMG-20170724-WA0038.jpg
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    IMG-20170724-WA0039.jpg
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    IMG-20170724-WA0040.jpg
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    IMG-20170724-WA0041.jpg
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    IMG-20170724-WA0042.jpg
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    IMG-20170724-WA0043.jpg
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    IMG-20170724-WA0044.jpg
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    IMG-20170724-WA0045.jpg
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    لمحہ بہ لمحہ دونوں کے ایکشن کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کیے.
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    بہت خوب ۔۔۔ ماشاءاللہ خوبصورت تصاویر ہیں۔اللہ دونوں کو خوش اور صحت مند رکھے ۔آمین
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں