1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

رینڈم شوٹس

'فوٹوگیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از تعبیر, ‏مارچ 18, 2014۔

  1. تعبیر

    تعبیر یونہی ہمسفر

    آجکل کیمروں کے کام موبائلز پر آسان ہو گئے ہیں سو ہم نے کرنا یہ ہے کہ بس کوئی سی بھی تصویر کھینچ کر یہاں لگانی ہے.

    آغاز میں کرتی ہوں

    [​IMG]
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. تعبیر

    تعبیر یونہی ہمسفر

    [​IMG]
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    [​IMG]
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    آغاز تو بہت زبردست ہے......
    مگر یہ بیرنگ خیال نے کیا اندھیر نگری چوپٹ راجہ کی تصویر دکھا دی......؟؟؟؟ ;))
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    بادل چھائے ہوئے تھے خوبصورت انداز میں ،اک ڈھلتی دوپہر..میں جب آفس سے لوٹا تھا.[​IMG]
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    آغاز تو بہت زبردست ہے......
    مگر یہ بیرنگ خیال نے کیا اندھیر نگری چوپٹ راجہ کی تصویر دکھا دی......؟؟؟؟ ;))
    یہ یوفون ٹاور آٹھویں منزل کی تصویر ہے...
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

  8. تعبیر

    تعبیر یونہی ہمسفر

  9. بنگش

    بنگش یونہی ہمسفر

    اگر تصویروں کے ساتھ یہ بھی بتا دیا جائے کہ تصویر ہے کہاں کی ، کب لی گئی اور تصویر لینے کا محرک کیا تھا تو زیادہ دلچسپی کا باعث ہو نگی.
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اگر تصویروں کے ساتھ یہ بھی بتا دیا جائے کہ تصویر ہے کہاں کی ، کب لی گئی اور تصویر لینے کا محرک کیا تھا تو زیادہ دلچسپی کا باعث ہو نگی.
    اسلام علیکم،
    سب سے پہلے تو جناب @بنگش صاحب آپ کو یونہی پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں.
    انشا ء اللہ اگلی دفعہ جو بھی تصویر میری طرف سے پوسٹ ہو گی اس کے ساتھ درج بالا معلومات شامل کر دی جائیں گی.
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    @تعبیر بی بی نے آتے ہی ایک چھکا مارا اور غائب ہوگئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اٹس ناٹ فیئر میڈم جی 8-X
     
  12. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    @تعبیر بی بی نے آتے ہی ایک چھکا مارا اور غائب ہوگئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اٹس ناٹ فیئر میڈم جی 8-X
    بینا جی اتنظار کیجئے ...ہمیں لگتا ہے کہ اب کے بارے جب وہ آئیں گی پھر واپس نہیں جا پائیں گی.
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ایسا ہونا تو بہت مشکل ہے کیونکہ بقول شخصے......... تعبیر اور تاخیر ایک ہی شخصیت کے دو پہلو ہیں :p
     
  14. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    کل جوگی میاں آئے تھے حاضری لگا کر چلے گئے.
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ہاں جوگی کے پیروں کے نشانات دیکھ رہی ہوں...... :)
     
  16. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    گائے گی دنیا گیت میرے
    تو سنا تھا
    دیکھے گی دنیا قدم میرے پہلی بار سن رہا ہوں
    سبحان اللہ :))
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    @تعبیر بی بی نے آتے ہی ایک چھکا مارا اور غائب ہوگئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اٹس ناٹ فیئر میڈم جی 8-X

    مدیر ہیں جی
    کس میں مجال ہے کہ دم مارے
    مرضی کی مالک ہیں
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    گائے گی دنیا گیت میرے
    تو سنا تھا
    دیکھے گی دنیا قدم میرے پہلی بار سن رہا ہوں
    سبحان اللہ :))

    =))
     
  19. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    @تعبیر بی بی نے آتے ہی ایک چھکا مارا اور غائب ہوگئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اٹس ناٹ فیئر میڈم جی 8-X

    مدیر ہیں جی
    کس میں مجال ہے کہ دم مارے
    مرضی کی مالک ہیں
    یہ لفظ " مدیر " مذکر و مؤنث دونوں کے لئے استعمال ہوتا ہے؟
    مؤنث کے لئے " مدیرہ " کا صیغہ استعمال نہیں ہوگا؟
     
  20. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    @جوگی ... جواب دیں
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں