1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

دیکھو دیکھو آئی ہے۔۔۔۔۔ میری سہیلی، ہم جولی

'میرا تعارف' میں موضوعات آغاز کردہ از بینا, ‏نومبر 30, 2014۔

  1. عنبرین

    عنبرین یونہی ہمسفر

     
  2. عنبرین

    عنبرین یونہی ہمسفر

    آپا اب میں زندگی کے جس موڑ پر آ گئ ہوں تو یہاں تک پہنچ کر جب پیچھے مڑ کر اپنا احتساب کرتی ہوں تو کوتاہیوں ، غلطیوں اور خامیوں کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    ہائیں یہ کونسا موڑ ہے؟؟؟o_O
    ویسے جلو موڑ ، چھمب موڑ اور کراچی موڑ تو سنے ہوئے ہیں:eek:
    اس کے علاوہ موٹر وے پر بھی کئی جگہ سائن بورد دیکھا ہے کئی بار جس پر لکھا ہوتا ہے
    "احتیاط:۔ آگے خطرناک موڑ ہے":p
     
    شفق صدیقی اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    یہاں تو اور بھی کئی موڑ ہیں جیسے۔۔۔۔
    ڈسکو موڑ :p انڈا موڑ :D اور یوپی موڑ:)
     
    جوگی اور عنبرین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. انعم سہیل

    انعم سہیل یونہی ہمسفر

    ماشآءاللّہ, اللّہ پاک آپ دونوں کی دوستی کو ہمیشہ قائم رکھے :) بہت اچھا لگا تعارف پڑھ کے.
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آمین۔
    مگر آپ کا تعارف کب پڑھنے کو ملے گا؟ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں