1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

دیکھو دیکھو آئی ہے۔۔۔۔۔ میری سہیلی، ہم جولی

'میرا تعارف' میں موضوعات آغاز کردہ از بینا, ‏نومبر 30, 2014۔

  1. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    تمہاری نظر ہی پہلی بار نیچے پڑی ہے
    اس میں میرا کیا قصور:p
     
    عنبرین، زبیر اور نیرنگ خیال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    ایک ضرب المثل ہے یا کہاوت ہے
    وہ جس میں اندھوں:cool: اور ریوڑیوں :Dکا ذکر ہے :p
    سنا ہے آپ کیلئے اشارہ ہی کافی ہے:D
     
    عنبرین, زبیر, نیرنگ خیال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ایک ضرب المثل اور کہاوت اور بھی ہے
    نیکی کر دریا میں ڈال:mad:
     
    عنبرین, زبیر, نیرنگ خیال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    یہ نامعقول کہاوت ہے
    صرف اسی کی وجہ سے میں نیکی کرنے سے کتراتا ہوں۔۔۔
    کیونکہ نیکی کرنے کے بعد پھر دریا میں ڈالنے بھی جانا پڑے گا۔۔۔
    میں ٹھہرا مہا آلسی۔۔۔
    اس پہ مستزاد ۔۔۔ دریا کا نام بھی نہیں بتایا گیا
    اب میں اپنی نیکیاں دریائے ستلج میں ڈالتا رہوں ، اور کل کلاں جب حساب کتاب کی باری آئے تو پتا چلے کہ دریائے چناب میں ڈالنی تھیں
    اس گھن چکر سے تو چوہا لنڈورا ہی بھلا
     
    شفق صدیقی, عنبرین, زبیر اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    یونہی بیٹھک کے بعد اب " یونہی آلسی نگر "بنانا پڑے گا :p
    قریب ترین دریا میں ڈالدینی چاہیئں :D
     
    شفق صدیقی، نیرنگ خیال اور جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    لیٹر بکس میں ڈالنی ہوتیں تو سمجھ آتی
    لیکن یہ قریب ترین دریا کا کیا تُک بنتا ہے بھلا؟؟؟
    اب کیا ساری دنیا دریاؤں کے کنارے رہتی ہے؟؟؟
     
    شفق صدیقی, زبیر, نیرنگ خیال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    صحیح نمبر بانٹے آپ نے۔۔۔ :D
     
    جوگی اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    اب میرا ہاتھ پھسل گیا تو پتا نہیں کیا لکھا جائے گا۔۔۔۔ چل بھاگ۔۔۔۔
     
    عنبرین اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    خوش آمدید بہنا۔۔
     
    عنبرین اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عنبرین

    عنبرین یونہی ہمسفر

    :oops::)
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عنبرین

    عنبرین یونہی ہمسفر

    خوش آمدید۔۔۔۔۔ بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اب آپ ذرا کھل کر اپنا تعارف کروائیے ۔۔ بینا جی نے جو بتایا وہ کافی نہیں ہے۔
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عنبرین

    عنبرین یونہی ہمسفر

     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عنبرین

    عنبرین یونہی ہمسفر

    زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ لوگ اپنے نہیں دوسروں کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں اور میرے تعارف میں یہ اعزاز ہی بہت ہے کہ میں بینا آپا اور شفق صدیقی کی بہن ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Last edited by a moderator: ‏دسمبر 4, 2014
    شفق صدیقی, جوگی, بینا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    جی بہت بہتر۔۔
     
  16. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    عنبرین ہر انسان کی ایک الگ پہچان ہوتی ہے، نسبت کی بات اور ہے کہ تم ہماری بہن کے حوالے سے یہاں آئی ہو ، ورنہ تم خود اپنا حوالہ ہو، اپنا تعارف کراؤ تاکہ تمہارے اندر کی صلاحیتیں نکھر کر ہمارے سامنے آئیں اور ہم کو بھی پتہ چلے کہ ہماری بہن میں کیا کیا خوبیاں ہیں:)
     
    شفق صدیقی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. شفق صدیقی

    شفق صدیقی یونہی ہمسفر

    نہیں باجی شفق کی تو اپنی کوئی پہچان نہیں :(۔ شفق کیا کسی کا تعارف بنے گی؟ تمہاری اپنی شخصیت اتنی متاثرکن ہے کہ تمہیں کسی کے تعارف کی ضرورت نہیں:)
     
    بینا اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    آپ کی بات سے جزوی متفق ہوں;)
    لیکن پورا اس لیے نہیں کہ شفق صدیقی کو نہ سہی "نازیہ رشید " کو تو یہ بھلکڑ بندہ بھی جانتا ہے:)
    اس سے ثابت ہوا کہ آپ کی اپنی پہچان بھی ہے:sn
     
    عنبرین اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. شفق صدیقی

    شفق صدیقی یونہی ہمسفر

    عزت افزائی کا شکریہ:):):):)
     
    Last edited: ‏دسمبر 4, 2014
    عنبرین، جوگی اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. عنبرین

    عنبرین یونہی ہمسفر

     

اس صفحے کو مشتہر کریں