1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

دیکھو دیکھو آئی ہے۔۔۔۔۔ میری سہیلی، ہم جولی

'میرا تعارف' میں موضوعات آغاز کردہ از بینا, ‏نومبر 30, 2014۔

  1. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    آئیے ہم سب مل کر اپنی پیاری بہن کو خوش آمدید کہتے ہیں :)
    یہ میری اچھی بہن، اچھی سہیلی اور اچھی مشیر بھی ہے:)
    ہم پہلی کلاس سے میٹرک تک تعلیمی میدان میں ہمیشہ ساتھ رہے ۔
    بہت دھیمے مزاج کی مالک ہے اور اچھا ادبی ذوق رکھتی ہے ماشاءاللہ۔
    مجھے یقین ہے کہ وہ اس سفر میں ہمارے ساتھ ہوگی تو بہت کچھ ہمیں اس سے سیکھنے کا موقع ملے گا
    اور فورم کی ترقی میں وہ اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی
    اور یہاں پر رونقوں میں اضافہ ہوگا ان شاءاللہ

    تو خواتین و حضرات تشریف لاتی ہیں پیاری بہنا۔۔۔


    " عنبرین ":):):):)
     
    Last edited: ‏نومبر 30, 2014
    انعم سہیل، فرح امین، شفق صدیقی اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    [​IMG]

    BEE کی سہیلی صاحبہ
    یہ آپ کیلئے [​IMG]
     
    شفق صدیقی, نیرنگ خیال, عنبرین اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عنبرین

    عنبرین یونہی ہمسفر

    بینا آپا۔۔۔۔ میں اتنے اچھے الفاظ سے نوازے جانے کے قابل نہیں۔۔۔۔۔ اچھی بہن کی خصوصیات تو شاید کسی حد تک موجود ہوں ًمگر اچھی سہیلی کے لیے ہر قدم پر ہر وقت ساتھ رہنا اور اچھی مشیر کے لیے عقلمند ہونا بہت ضروری ہے۔۔۔۔۔۔ جس کی میرے پاس جی بھر کر کمی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر بھی اتنے اچھے الفاظ سے استقبال کرنے کا بہت بہت شکریۃ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی اردو ٹائپنگ شروع کی ہے اس لیے یۃ لکھنے میں بہت وقت لگ گیا۔۔۔ ورنۃ لکھنے کو تو بہت کچھ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    شفق صدیقی، زبیر، جوگی اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عنبرین

    عنبرین یونہی ہمسفر

    :)
    جوگی بابا بہت نوازش بہت مہربانی اتنے پرتپاک گل و گلزار استقبال کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:):)
     
    شفق صدیقی, زبیر, جوگی اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    ہم خوش عام دید کہتے ہیں۔ ہمارے اساتذہ کی تعداد میں یونہی اضافہ ہوتا رہا تو ایک دن ہم اساتذہ کا مکتب کھولیں گے۔
     
    زبیر, جوگی, بینا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عنبرین

    عنبرین یونہی ہمسفر

    نیرنگ خیال ۔۔۔۔۔ شکریۃ۔۔۔۔ مجھے اساتذۃ میں شامل نۃ کریں میں توابھی خود طفل مکتب ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    زبیر, جوگی, بینا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    جی استاد ہی طفل مکتب ہوتا ہے۔ کہ مکتب کہ اندر جو بھی ہو طفل رہتا ہے۔ :)
     
    عنبرین، جوگی اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    خوش آمدےد
     
    عنبرین، زبیر اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    قریب رہنے والے لوگ اچھی طرح جانتے ہیں کہ کون کیسا ہے
    تم اس سے بھی زیادہ اچھے الفاظ کی حقدار ہو
    سدا خوش رہو ۔ آباد رہو آمین
    اردو ٹائپنگ میں مزا آرہا ہے نا؟ ویسے تم نے بہت جلدی اچھی اردو لکھنا سیکھ لی ہے لیکن نازیہ پر ابھی کافی محنت کرنا پڑے گی:)
     
    شفق صدیقی، عنبرین، زبیر اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اور اس مکتب کے پرنسپل کا نام ہوگا ۔۔۔۔۔


    نیرنگ خیال ۔۔۔:p
     
    زبیر، نیرنگ خیال اور جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :D:D:D
     
    زبیر اور نیرنگ خیال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    اتنا تکلف۔۔۔؟؟؟؟:(:(:(
     
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    پنج سالہ منصوبہo_O
     
    زبیر، نیرنگ خیال اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    یا اللہ تیرا شکر ہے۔۔۔۔:):)
    ہر کام میں کوئی نہ کوئی مصلحت ہوتی ہے۔۔۔
    آج اسی ٹائپنگ نہ آنے کی وجہ سے میں اس "بہت کچھ" سے بچ گیا۔۔۔:p
    بینا آپ بھی جلیبیاں بانٹو:D:p
     
    شفق صدیقی اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    اگر آپ "طفل" ہیں تو ۔۔۔۔

    نیرنگ خیال اور جوگی ابھی پیدا بھی نہیں ہوئےo_O
    o_O
     
    نیرنگ خیال اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    جوگی ۔۔۔ " توجہ دلاؤ مراسلے " کا شکریہ
    واقعی ہم" بہت کچھ " پڑھنے سے بچ گئے :p
     
    Last edited: ‏دسمبر 1, 2014
    زبیر اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :D:D:D:D
     
    زبیر اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    خوف خدا کا احساس دلانا کیا صرف میری ذمہ داری رہ گیا ہے۔۔۔۔ :p

    جس طرح اساتذہ بڑھ رہے ہیں۔۔۔ لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل ہونے سے پہلے مکتب بن جائے گا۔۔۔۔ :D

    پہلی بار کوئی اچھی بات کی ہے ۔۔۔
     
    جوگی اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    یونہی پر حاضر جوابی کےایوارڈ کے لئے سب سے پہلا نام نیرنگ خیال کا دوسرے نمبر پر جوگی بابا کا :p:D
     
    شفق صدیقی, زبیر, نیرنگ خیال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اب پرنسپل کا اور کوئی تو کام ہوتا نہیں ، ایک یہی کام کرکے کچھ نیکیاں کما لو نیرنگ خیال :)
     
    شفق صدیقی، عنبرین، زبیر اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں