1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ مہم

'حالات حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏جولائی 13, 2018۔

  1. [​IMG]
    مورخہ 24 جولائی 2018
    Rs. 10,855,280
    مبلغ ایک کروڑ آٹھ لاکھ پچپن ہزاردو سو اسی روپے :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. [​IMG]
    مورخہ 24 جولائی 2018
    PKR 2,489,500
    مبلغ چوبیس لاکھ نواسی ہزار پانچ سو روپے
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. [​IMG]
    مورخہ 24 جولائی 2018
    3,517,700
    مبلغ پینتیس لاکھ سترہ ہزار سات سو روپے
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. Telenor Pakistan
    مورخہ 22 جولائی 2018
    Rs. 3,248,410
    مبلغ بتیس لاکھ اڑتالیس ہزار چار سو دس روپے
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. [​IMG]
    مورخہ 24 جولائی 2018 بوقت 8:58 بجے رات
    Rs. 310,688,663
    مبلغ اکتیس کروڑ چھ لاکھ اٹھاسی ہزار چھ سو تریسٹھ روپے :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. [​IMG]
    مورخہ 31 جولائی 2018
    Rs. 14,325,840
    مبلغ ایک کروڑ تینتالیس لاکھ پچیس ہزار آٹھ سو چالیس روپے صرف :)
     
  7. [​IMG]
    مورخہ 31 جولائی 2018
    4,496,140
    مبلغ چوالیس لاکھ چھیانوے ہزار ایک سو چالیس روپے
     
  8. [​IMG]
    مورخہ 30 جولائی 2018
    PKR 3,203,100
    مبلغ بتیس لاکھ تین ہزار ایک سو روپے
     
  9. Telenor Pakistan
    مورخہ 29 جولائی 2018
    PKR 4,379,630
    مبلغ تینتالیس لاکھ اناسی ہزار چھ سو تیس روپے ۔
     
  10. [​IMG]
    مورخہ 31 جولائی 2018 بوقت 05:28 بجے شام
    Rs. 505,733,680
    مبلغ پچاس کروڑ ستاون لاکھ تینتیس ہزار چھ سو اسی روپے صرف :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں