1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

دھمکی کا اثر

'میدانِ لطیفہ' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏دسمبر 20, 2013۔

  1. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    ایک شخص اپنی مرغیوں سے بولا :۔ تم سب نے کل دو دو انڈے نہ دئیے تو سب کو دانہ کی جگہ نسوار دوں گا


    صبح دیکھا تو سب نے دو دو انڈے دئیے ، مگر ایک نے ، ایک انڈہ دیا
    ۔
    اس شخص نے پوچھا:۔ تم نے ایک انڈہ کیوں دیا۔۔؟؟؟
    تو اس نے کہا یہ ایک بھی نسوار کے ڈر سے نکلا ہے ویسے تو مرغا ہوں
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    کیا کہنے بھئی،نسوار کے۔جوگی میاں آپ نے نسواری کب چھوڑی؟
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    جب سے آپ  کے کھانے کیلئے کم پڑنے لگی تو میں نے چھوڑ دی تھی۔ اتنی جلدی بھول بھی گئے؟ :p
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ نے اگر اس وجہ سے چھوڑی ہے تو حضور دوبارہ سلسلے کو جوڑ لیجئے۔۔کیوں کہ میں نے زندگی میں ایک بار ہی نسوار کی پڑیا منہ میں رکھی تھی،شروع شروع میں سکون ملا تھا۔۔۔جو کچھ دیر کے بعد قے میں بدل گیا اس لئے میں نے آپ کی امانت سمجھ کر دوبارہ  نسوار کو کبھی نہیں چھیڑا ۔

    :p
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

  6. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    آپ نے اگر اس وجہ سے چھوڑی ہے تو حضور دوبارہ سلسلے کو جوڑ لیجئے۔۔کیوں کہ میں نے زندگی میں ایک بار ہی نسوار کی پڑیا منہ میں رکھی تھی،شروع شروع میں سکون ملا تھا۔۔۔جو کچھ دیر کے بعد قے میں بدل گیا اس لئے میں نے آپ کی امانت سمجھ کر دوبارہ  نسوار کو کبھی نہیں چھیڑا ۔

    :p

    یعنی کہ آپ کا کیا خیال ہے کہ میں جوٹھی نسوار کو پھر منہ لگا بھی لوں گا۔۔۔۔؟؟؟؟ :p
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    جھوٹے کی تعریف کریں،پھر آگے بڑھتے ہیں۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    جھوٹے کی تعریف کریں،پھر آگے بڑھتے ہیں۔
    جھوٹا کسی تعریف کے لائق نہیں ہوتا
    البتہ جوٹھے کی تعریف وضع کرنی پڑے گی
     
    صباح اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. صباح

    صباح یونہی ہمسفر

    اب سمجھ آیا کہ نسوار کی ہیبت سے پٹھان اتنے بڑے بڑے کام کر لیتا ہے:D:D:D
     
    جوگی اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :p:D
     
    جوگی اور صباح .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں