1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

دوسروں کے رونے پر رونا

'متفرق' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد اجمل خان, ‏دسمبر 19, 2017۔

  1. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    ایک بچی اور ایک بچہ رو رہے تھے ۔
    میں نے بچی سے پوچھا: گڑیا ‘ کیوں رو رہی ہو؟
    بچی روتے ہو ئے: ’’ میری گڑیا ٹوٹ گئی ہے‘‘
    میں نے بچے سے پوچھا: اور بیٹا ‘ آپ کیوں رو رہے ہیں؟
    بچہ سسکیاں بھرتے ہوئے: ’’ میری گڑیا جو رو رہی ہے‘‘

    ہم سب بچپن میں اسی طرح تھے۔
    کاش! بڑا ہو کر بھی انسان اسی طرح ہوتا
    اور
    دوسروں کے رونے پر روتا۔

    تحریر: محمد اجمل خان
     
    محمد یاسرکمال اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اجمل بھائی شکریہ اتنی پیاری بات شریک یونہی کرنے کے لئے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں