1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

دنیا وہ دو دھاری تلوار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

'نثر' میں موضوعات آغاز کردہ از شفق صدیقی, ‏جنوری 24, 2015۔

  1. شفق صدیقی

    شفق صدیقی یونہی ہمسفر

    دنیا وہ دو دھاری تلوار ہے جس پر ننگےپا وں چلنا پڑتا یے۔ چلنا ہی ہوتا ہے۔
    پیروں کو زخمی کرنے والی چیز سے محبت کیسے کرنے لگتے ہیں لوگ؟؟؟ کیوں کرنے لگتے ہیں؟؟؟

    لا حاصل۔ عمیرہ احمد۔
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    :)
     
  3. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    بہت خوب محترمہ شفق صدیقی
    یہ معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا۔
     
    شفق صدیقی، زبیر اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    جو اللہ کی محبت اپنے دل میں بسا لیتے ہیں انکے لئے تو واقعی دنیا دودھاری تلوار کی مانند ہوتی ہے، جب ہی وہ اس سے دور بھاگتے ہیں۔
    لیکن جن کے دل میں دنیا ہی کی محبت ہوتی ہے اللہ کی نہیں۔۔۔ وہ دنیا کی رنگینیوں میں کھو کر اس کی حقیقت سے غافل ہوجاتے ہیں ۔
    ویسے میری اس منطق سے کسی کا متفق ہونا ضروری نہیں۔۔۔
    کیا خیال ہے شفق صدیقی ؟؟؟
     
    شفق صدیقی، عمراعظم اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    انسان بہت جلد کسی فیصلے پر پہنچ جاتا ہے۔ عمر گزارے بغیر وہ آخر کے انجام کے بارے میں اندازے لگا دیتا ہے۔ اور اس کا انداز ایسا ہوتا ہے کہ گویا یہ اندازہ نہیں بلکہ حتمی فیصلہ ہے جو اس نے سنا دیا ہے۔
    کان الانسان عجولا۔
     
    بینا، عمراعظم اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. شفق صدیقی

    شفق صدیقی یونہی ہمسفر

    شکریہ عمر بھائی۔
     
    زبیر، بینا اور عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. شفق صدیقی

    شفق صدیقی یونہی ہمسفر

    تمہاری اس منطق سے میرا متفق ہونا توضروری ہے۔ کیوں ؟؟؟؟ یہ تم جانتی ہو:(
     
    عمراعظم، زبیر اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    تو اس میں رنجیدہ ہونے کی کیا بات ہے بھلا؟؟؟؟
    لگتا ہے کہ میں تم سے گن پوائنٹ پر متفق ہونے کو کہہ رہی ہوں۔۔۔۔۔ :lf
     
    عمراعظم، شفق صدیقی اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں