1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

دلچسپ

'حاصل ِ مطالعہ' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیر, ‏اکتوبر 19, 2013۔

  1. میری دلچسپی بچپن میں کتابیں پڑھنے (نصابی، غیر نصابی دونوں)، کہانیاں، ناولز وغیرہ وغیرہ یعنی پڑھنے کی ہر چیز کا شوق تھا حتیٰ دیواروں پر لگے اشتہار تک نہیں چھوڑتا تھا۔ اتنی کہانیاں ناولز پڑھے کہ شمار نہیں کرسکتا اور پھر پڑھنے کی رفتار اتنی کہ نسیم حجازی کا بڑے سے بڑا ناول بھی دو دن (سکول جانے، کھانے پینے وغیرہ کا وقت نکال کر) میں ختم کردیا کرتا تھا ۔پھر کمپیوٹر گھر آیا تو دلچسپی کمپیوٹر کی طرف منتقل ہوگئی لیکن وہ زیادہ تر پڑھنے کے لیے ہی استعمال کیا۔ جو کتابیں، ناولز ویسے نہیں خرید سکتا تھا پائریٹڈ ڈاؤنلوڈ کرکے پڑھے :D لیکن اب تو بقول جوگی بھیا

    یہی حال کچھ میرا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں