1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

خاموشی مزید تذلیل سے بچا لیتی ہے۔

'نثر' میں موضوعات آغاز کردہ از شفق صدیقی, ‏جنوری 12, 2015۔

  1. شفق صدیقی

    شفق صدیقی یونہی ہمسفر

    جب انسان اپنی وقعت کھو دے تو اس کے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے.
    وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی
    ندامت کبھی نعم البدل نہیں ہو سکتی.
    الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے.
    ہاں ،خاموشی مزید تذلیل سے بچالیتی ہے.
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 12, 2015
    عمراعظم، عنبرین اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    بہترین سبق شفق صدیقی
    خاموشی عالم کا وقار اور جاہل کا پردہ ہے ۔
     
    شفق صدیقی، عمراعظم اور عنبرین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عنبرین

    عنبرین یونہی ہمسفر

    بالکل سو فیصد درست ہے ۔۔۔
     
    شفق صدیقی، بینا اور عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    ٹوٹ جاتے ہیں سب الفاظ و معنی کے طلسم
    بے زبانی میں عجب قوتِ گویائی ہے
     
    Last edited: ‏جنوری 12, 2015
    شفق صدیقی اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    واہ۔۔۔۔لاجواب شعر
     
    شفق صدیقی اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں