1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

حکیم محمد سعید صاحب کی ادبی خدمات

'میری تحریریں' میں موضوعات آغاز کردہ از علی مجتبیٰ, ‏اکتوبر 17, 2017۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    آج کا دن حکیم محمد شہید صاحب کی شہادت کا دن ہے
    چلیے آج حکیم محمد سعید صاحب کے بارے کی ادبی خدمات کے متعلق کچھ
    جانتے ہیں
    حکیم محمد سعید صاحب نے سفر نامے لکھے،بچوں کیلئے ایک رسالہ شروع کیا۔ جس کا نام ہمدرد نونہال رکھا گیا۔۔ ہمدرد نونہال میگزین نے بچوں کی تربیت کی۔
    حکیم محمد سعید صاحب نے ایک ادارہ کتابستان قائم کیا۔اس ادارے نے بچوں کیلئے بہت ساری کتابیں شائع کیں۔
    حکیم محمد سعید صاحب نے ہمدرد صحت کے نام سے بھی ایک میگزین شروع کیا۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں