1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

جگر مراد آبادی

'فوٹوگیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک حبیب, ‏اپریل 6, 2015۔

  1. ملک حبیب

    ملک حبیب یونہی ایڈیٹر

    11133762_834054606649113_8197751083606531081_n (1).jpg 6 اپریل مشہور شاعر حضرت جگر مراد آبادی کا یوم پیدائش ہے ۔
    اُن کے یومِ ولادت کے موقع پر ان کے اپنے ہاتھ سے لکھی ہوئی
    اِک نعت شریف کا عکس صفحے کے قارئیں کی نذر ہے،،،
     
    جوگی, بینا, عمراعظم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

  3. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

  4. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    جگر مرادآبادی کا نعتیہ کلام تو یقیناً بہترین ہی ہے ۔۔۔۔ ہے تو فارسی میں ، لیکن اتنی مشکل فارسی نہیں ہے، کچھ کچھ سمجھ آرہی ہے ۔
    لیکن ان کی خوش خط لکھائی بہت عمدہ و اعلیٰ ہے ۔
    بہت شکریہ ملک حبیب صاحب
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک حبیب

    ملک حبیب یونہی ایڈیٹر

    پسند کرنے پر آپ احباب کا مشکور ہوں۔
     
  6. طارق راحیل

    طارق راحیل یونہی ہمسفر

    اس کا اردو ترجمہ نہیں مل سکتا؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں