1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

جوگی کا ادبی عمرہ

'فوٹوگیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏نومبر 24, 2014۔

  1. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    پُر زور اصرار کیا جاتا ہے!!! آرڈر۔آرڈر۔
     
  2. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    ہائے کم بخت! تو نے پی ہی نہیں​
     
    نیرنگ خیال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    پڑتی ہے۔
     
    نیرنگ خیال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    نوید کی تصویر بنائی ہی نہیں تھی۔ میں کہیں سے پرانی ڈھونڈ کر شئیر کرتا ہوں
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    انتظار ہے
    پُر زور
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    یہ نوید بیٹھا ہے میرے ساتھ ٹھوڑی پہ ہاتھ رکھ کے
    ایک پرانی تصویر
    نوید بھی میرے ساتھ آیا تھا وہاں اویس بھائی سے ملنے
    [​IMG]
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    اسے بدگمانی کہتے ہیں
    میں جب پارک سے نکلا وہ دونوں گاڑی میں بیٹھے مجھے اڈیکتے ہوئے سگریٹ پھونک رہے تھے
     
    عبدالرزاق قادری اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    پا لو لمیاں تے لا لو لتر۔۔۔۔ :D
     
    جوگی، بینا اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    نوید کون؟
     
    عبدالرزاق قادری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    میرا رشتہ دار ہے
     
  11. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی یونہی ہمسفر

    تصویریں نظر نہیں آرہیں۔۔۔۔۔۔:(
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    یعنی کہ عزت رہ گئی۔۔۔:D
     
    محمود احمد غزنوی اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    عوام و خواص کے پرزور اصرور پر ۔۔۔۔۔۔
    تصاویر پلیززززز
    برائے توجہ جوگی بابا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں