1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

جوگی کا ادبی عمرہ

'فوٹوگیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏نومبر 24, 2014۔

  1. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    بانو آپا سے ملاقات کا، ان سے سوال و جواب کا مفصل احوال بیان ہو جائے تو کیا بات ہو:)
     
    نیرنگ خیال اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :p:D
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ زہے نصیب۔۔۔ جب جوگی لاہور کے راستے میں تھا تو مجھ سے کہا تھا لاہور آنے کا۔ لیکن بوجوہ حاضر نہ ہو سکا۔
     
    جوگی اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    بہت ہی اعلیٰ تصاویر ہیں۔ ماشاءاللہ۔ اللہ کریم اپنے کرم کے معاملات سب کے ساتھ رکھے۔
     
    جوگی اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    اور اب چند بےتکلفانہ تبصرے۔۔۔۔

    جوگی۔۔۔ یار یہ اتنا مردار حلیہ خاص لاہور کے دورے کے لیے تھا یا آج کل شکل مبارک پر یونہی سی نوری نحوست ہمہ وقت طاری ہے۔

    لگتا ہے دھنوٹ سے جو منہ دھویا ہے تو اس کے بعد منہ نہیں دھویا۔۔۔

    خیر یہ تو سچی باتیں تھیں۔ اب کچھ مذاق

    یار تم لوگو ں نے کوئی بات بھی کی آپس میں یا یونہی بس شکل ایک دوسرے کی دیکھ کر خوش ہو رہے۔۔۔ اللہ کے بندوں یہاں کوئی دوچار سطور قلم کے ساتھ گھسیٹتے موت پڑتی ہے۔
     
    محمود احمد غزنوی، جوگی اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اب آیا ہے اونٹ پہاڑ کے نیچے:D
    سب کی ترجمانی کا شکریہ نین بھیا:p
     
    جوگی اور نیرنگ خیال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    اوہ تو یہ مردار والی بات آپ کے ذہن میں بھی تھی۔۔۔۔ :p
     
    جوگی اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :):)
    اس طرح تو ہوتا ہے :D
     
    جوگی اور نیرنگ خیال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    متفق۔۔۔۔ :D
     
    جوگی اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    فراق کا شعر ہے کہ
    آنے والی نسلیں تم پر رشک کریں گی ہم عصرو
    جب یہ خیال آئے گا ان کو تم نے فراق کو دیکھا ہے

    آپ لوگوں کے نام۔۔۔۔
     
    بینا، جوگی اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    جوگی میاں تصویری روداد تو میں نے اسی وقت سن لی تھی جب آپ شائع کر رہےتھے اور آپ کو بتائے بغیر آپ کی ساری پوسٹس کو ایڈیٹ بھی کرتا رہا۔۔سب کو سنٹر الائن کیا۔
    اگر تھکن اتر گئی ہے تو تھوڑا احوال بیان کیجئے تاکہ میرے جیسے نکمے بھی کچھ تبصرہ کر سکیں اورایک اور بات کہ آپ کی اور قادری صاحب کی ملاقات بھی اچھی لگی ہم بھی اب کہہ سکتےہیں کہ یونہی کے اراکین نے بھی گیٹ ٹو گیدر کر لی ہے۔:)
     
    عبدالرزاق قادری، بینا اور جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    سب سے پہلے تو :D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D
    مردار حلیے کے ذمہ دار بہت سارے عوامل ہیں
    جن میں سے وقت کی کمی بلکہ شدیدکمی ۔۔۔ کیونکہ رات کو ہی مجھے دعوت نامہ آیا کہ 5 بجے داستان سرائے پہنچ جاؤ
    نہ حجامت کا ٹائم تھا ، نہ ہی شیو کا، کیونکہ بقول چھوٹا غالب تازہ شیو شدہ چہرہ "چھلا ہوا آلو" لگتا ہے
    اس لیے اسی ملنگانہ حلیے میں ہی چل پڑھا
    صبح 5 بجے سے ایک غریب عازم سفر ہوا، اور اماں نے پونڈز کولد کریم لگا دی، جب دھوپ میں نکلا تو اچھاخاصا گورا بندہ بھی افریقیوں کا مرشد بن گیا
    اس پھٹکار کو مزید چار چاند گرہن بس ہوسٹس کو دیکھ کے لگ گئے
    اڈے پہ اترتے ہی افی صاحب کے ہاتھ آ گیا،
    اور اس کے بعد داستان سرائے جا کر دم لیا

    تفصیل کیلئے پر زور اصرار کا انتظار ہے:p
     
  13. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    مجھے بھی کب سے شک تھا اس پہ اونٹ ہونے کا، آج تصدیقی سرٹیفیکیٹ مل گیا
    مجھے پہاڑ کہنے کا شکریہ:p:p
     
    محمود احمد غزنوی، نیرنگ خیال اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    یار شکر کر ابھی مردار ترین تصاویر تو میں نے پوسٹ کی ہی نہیں
     
    نیرنگ خیال اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    لوگوں کی خوش فہمیاں۔۔۔۔۔۔:D
     
    محمود احمد غزنوی، نیرنگ خیال اور جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    نیرنگ خیال اور زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ دونوں کے پُزور اصرار کی ضرورت ہے جوگی بابا کو:rolleyes:
     
    نیرنگ خیال اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    یہ سب تو پُزور اصرار میں شمار نہیں ہوتا نا؟؟؟
    کیا فرماتے ہیں جوگی بابا؟؟؟؟؟؟؟؟
     
    نیرنگ خیال اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اسے کہتے ہیں وزن کا بڑھنا۔۔۔;)
     
    عبدالرزاق قادری، بینا اور جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    ہوں نا ڈراؤنا لگ رہا؟
     
  20. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    پھر وہی بات! وہ آپ کو کھلم کھلا وقت دے کر گئے تھے لیکن آپ نے انہیں بمشکل پارک سے باہر نکلتے دیکھا ہوگا اور چل دئیے:)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں