1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

جنگل کا بادشاہ کون؟؟ :):)

'میدانِ لطیفہ' میں موضوعات آغاز کردہ از بینا, ‏جنوری 17, 2014۔

  1. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    شیر جنگل میں گھومتا پھر رھا تھا ھر جانور سے پوچھتا کہ بتاؤ جنگل کا بادشاہ کون ھے ؟
    جانور ڈر کے مارے کہتا کہ مائی باپ آپ ھیں ،
    شیر نے یہی بات ھاتھی سے پوچھی ، ھاتھی نے شیر کو سونڈ میں پھنسا کر اٹھا کر پٹخ دیا ،
    شیر بولا بھائی اگر آپ کو نہیں پتہ تو خاموش رھتے یہ کیا مذاق ھے؟
     
    عنبرین، انعم سہیل، عمراعظم اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    وہ ہاتھی کون است؟
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ہاہاہاہا
    :):sn:lf:lf
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :):)
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    طاقت کا منبع کچھ بھی ہو۔۔۔ ہمیشہ طاقت ور ہی بادشاہ ہوتا ہے۔
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. بادشاہ ہونا بھی طاقتور کو ہی چاہیے۔ ورنہ جو خود کمزور ہوگا وہ دوسروں کی حفاظت کیا کرے گا؟ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    میرے خیال میں اکثر صورتوں میں بادشاہ اور بدمعاش ایک ہی سکے کے دو رخ ہوتے ہیں۔ بادشاہوں کی اکثریت کمزوروں کی حفاظت کرنے کی بجائے ،کمزوروں سے اپنی حفاظت کروانے کے فن سے واقف ہوتی ہے۔
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    Ha ha ha
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں