1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

جامعہ اسلامیہ رضویہ کے 2014 کے مناظر

'فوٹوگیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرزاق قادری, ‏نومبر 22, 2014۔

  1. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    گوگل میپ پر نقشہ
    اچھی تصاویر کا کریڈٹ حسیب نذیر گل کو ہے۔ اور دھندلی تصاویر میرے کانپتے ہاتھوں کا کمال ہے
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    جامعہ اسلامیہ رضویہ لاہور میں امام احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ بلاک اور جامع مسجد نصرت مدینہ کے مشرقی جانب سے لیے گئے مناظر​
    A view of Imam Ahmed Raza Block and Jami' Masjid Nusrat-e-Madina
    (Rehmatullahi Alaih)
    in Jamia Islamia Razwia
    (from eastern side while looking towards west)
    while standing on roof of Under-Construction Imam Shah Ahmed Noorani Block
    (Rehmatullahi Alaih)
     
    Last edited: ‏نومبر 22, 2014
    بینا اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    مغربی جانب سے​
    [​IMG]
     
    بینا اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    رضویہ اسلامک لائبریری​
    [​IMG]
     
    بینا اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    [​IMG]
     
    بینا اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    [​IMG]
     
    بینا اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    بینا اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    بینا اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    گیٹ کے مناظر​
     
    بینا اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    کانفرنس ہال
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    بینا اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    [​IMG]
    A view of Under-Construction Imam Shah Ahmed Noorani Block
    (Rehmatullahi Alaih) and Jami' Masjid Nusrat-e-Madina
    (Rehmatullahi Alaih)
    in Jamia Islamia Razwia
    (from western side while looking towards east)
    while standing on 2nd Floor, of Imam Ahmed Raza Block.
    ......................................................
    on Monthly Ruhani, Tarbiyyati Ijtema
    #9th #November #2014
    from 10:00 AM to 3:00 PM
     
    بینا اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    [​IMG]
     
    بینا اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    حسیب نذیر گل
    [​IMG]
     
    بینا اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    مسجد نصرتِ مدینہ
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    بینا اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    طعام و مشروب
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    بینا اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    امام احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ بلاک
    [​IMG]
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    مسجد نصرتِ مدینہ کے اندرونی مناظر ساجد کریم قادری کے کیمرا سے​
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    بینا، جوگی اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    کونسی ہوسٹنگ پر اپلوڈ کی تھیں یہ تصاویر؟
    اِجھنِک فی البغلِ الخود یا شیخ:p
     
  18. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

  19. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    حضرت فضیلتہ الشیخ مانا کہ آپ بڑے بڑے مسائل پر سوچتے ہیں لیکن کبھی کبھار چھوٹے چھوٹے مسائل پر بھی سوچنے میں کوئی برائی نہیں۔ آپ کیا یہی کہنا چاہتے ہیں کہ فیس بک پر تو موجود ہیں پس یونہی فورم سے زبیر یا اس مجروح نے ہی مزکورہ فوٹو ڈیلیٹ کیے ہیں۔
    حضرت فضیلتہ الشیخ آپ کو کوئی جواب دیتے ہوئے یہ ڈر بھی لگتا ہے کہ آپ نازک مزاج واقع ہوئے ہیں۔
    بالفرض آپ کا شک درست ہے تو پھر میرے فوٹو بھی کیا میرے ہی ہاتھوں ڈیلیٹ ہوئے؟
    میں نے بھی فیس بک سے ایمبڈ کیے تھے۔ اب بتائیے کہ دل کو روؤں یا پیٹوں جگر کو میں؟؟
    فیس بک ایک ویب سائٹ نہیں بلکہ کئی ویب سائٹس کا مجموعہ ہے۔ ان کے ہوسٹنگ کیلئے کئی ڈومین ہیں۔ جوکہ وقتاً فوقتاً بدلتے رہتے ہیں۔ جب سورس ایڈریس بدلا تو ظاہر ہے ہم دونوں کو یا تو ایڈریس اپڈیٹ کرتے رہنا ہوگا یا پھر کوئی مستقل امیج ہوسٹنگ ڈھونڈنی ہو گی۔
    امید ہے آپ کی بدگمانی ختم ہو چکی ہو گی۔ اور آئندہ آپ اپنی زیرو میٹر کامن سینس بھی استعمال کیا کریں گے۔:p
     
  20. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    بدگمانی نہیں۔ مجھے ٹیکنالوگی کی ابجد کا پتہ نہیں۔ میں اسے کوئی ٹیکنیکل فالٹ سمجھتا رہا۔ مجھے تو نہیں پتا کہ یہ فیس بک کا کیا چکر ہے۔ جو آپ نے اوپر لکھا ہے۔ میرے سر کے اوپر سے گزر گیا ہے۔​
     
    محمود احمد غزنوی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں