1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

جاسوسی ادب لکھنے کا طریقہ

'گوشہ ءِ ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از علی مجتبیٰ, ‏ستمبر 30, 2017۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    جاسوسی لکھتے وقت یہ چیز زہن میں رکھنی چاہیے کہ قاری کو گھمانا
    یعنی کہ اسے سمجھ نا آئے کہ ان میں سے کون چور ہے ہر شخص پر شک پیدا کرنے کی کوشش کیجئے تاکہ قاری پریشان ہوجائے کہ چور کون ہے اور اخری وقت تک چور کو ظاہر نا کریں یعنی کہ اس کا نام نا بتائیں
    اخر میں بتائیں کہ یہ کون تھا
    اس نے ایسا کیوں کیا تھا
    بس یہ کچھ ہدایات ہیں
     
    یاسر حسنین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں