1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

تُو تھوڑی دیر ہور ٹھیر جا۔ پاک آرمی گیت

'فلمیں شِلمیں' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏اپریل 23, 2016۔

  1. ایک غمگین گیت۔
    تُو تھوڑی دیر ہور ٹھیر جا۔۔
     
    عزیزامین نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اچھا کیا آپ نے ساتھ غمگین لکھ دیا ۔۔ میں نے یہ سن لیا تو کام سے جاؤں گا اس لئے جس وقت غمگین ہونے کو جی کرے گا یہ سنوں گا۔ :(
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ہمیں عموماً احساس نہیں ہوتا کہ پاک فوج ہم ملک و قوم کے لیے کتنی قربانیاں دے رہی ہے۔ بظاہر ہم یہی سمجھتے ہیں کہ صرف بندوق پکڑ کر سرحد پر کھڑے رہتے ہیں یا پھر چھاؤنی تک محدود رہتے ہیں۔ ہمیں احساس نہیں ہوتا کہ جب وہ اپنے پیاروں کو چھوڑ کر صرف ہماری خاطر اونچے اونچے برفانی پہاڑوں پر شدید سردی کے موسم میں گھپ اندھیری راتوں میں قربانیاں دے رہے ہوتے ہیں تو کیا انہیں دولت کا لالچ ہوتا ہے؟ ہرگز نہیں۔۔۔ وہ صرف اور صرف اللہ کی رضا کی خاطر اور اس ملک و قوم کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرتے ہیں۔
    اگر انہیں دولت کا لالچ ہوتو وہ اتنے پُر خطر کام کے بجائے کوئی آسان کام منتخب کریں جس میں زیادہ دولت ملے لیکن جان کا خطرہ نہ ہو اور اپنے پیاروں کے پاس رہیں۔ یا پھر اگر اس کام میں انہیں دولت زیادہ ملتی ہو تو اتنے بڑے بڑے سیاستدان، بلیک میلرز، گنڈے، بدمعاش اور بہت سارے دوسرے گھٹیا کام کرنے والے فوج میں کیوں نہ چلے جائیں؟؟
    سچ ہے کہ ایسی سعادت قسمت والوں کو ہی نصیب ہوتی ہے۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    متفق صد فیصد
     

اس صفحے کو مشتہر کریں