1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

توا پنیر قیمہ

'یونہی پکوان' میں موضوعات آغاز کردہ از عمراعظم, ‏جولائی 30, 2017۔

  1. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    993736_557732400972873_465209995_n.jpg
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

  3. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    300179cf76ebc20f8e88aa173ccbc9b3.jpg

    میری بیگم نے کہا کہ میرے لئے سی فوڈ بنا دیں۔۔۔ میں نے یہ بنا دیا۔
     
    سیدعلی رضوی اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

  5. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    شکریہ
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    بھئی @علی مجتبیٰ ۔۔۔ کھانے کی ان تراکیب میں سے کوئی ایک اپنے گھر میں بھی بنوا کر تجربہ یہاں شیئر کرو۔
     
  8. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ترکیب کا تو نام ہی پڑھ کر منہ میں پانی آگیا، پھر تصویر دیکھ کر مزید مزیدار لگ رہی ہے لیکن ایک مسئلہ ہے کہ اس کی لکھائی اتنی باریک ہے کہ پڑھنا میرے لئے تو بہت دشوار ہے.
    چلیں بس دیکھ کر ہی خوش ہولیتے ہیں.
    بہت شکریہ @عمراعظم بھائی
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ابن ریاض

    ابن ریاض یونہی ہمسفر

    بہت خوب جناب
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    [​IMG]
     
    بینا اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    آپ کی مشکل کے بارے میں جان کر تشویش ہے۔غالبا" آپ موبائل استعمال کر رہی ہیں ۔شاید اسی لئے پوری طرح پڑھ نہیں پاتیں۔۔ لاپ ٹاپ پر تو آسانی سے پڑھا جا رہا ہے۔ آئندہ کوشش کروں گا کہ ٖفونٹ کو بڑا کر کے پوسٹ کروں۔میرا مقصود یہ نہیں ہے کہ آپ کے منہ میں پانی آتا رہے اور آپ پانی پر ہی گزارہ کرتی رہیں بلکہ یہ ہےکہ اگر ان میں سے کوئی ترکیب آپ کو مناسب لگے تو اسے آزمانے کی کوشش بھی کریں @بینا جی۔
    @زبیر بھائی درج ذیل مسلئہ کی جانب متوجہ ہوں اور ہماری راہنمائی فرمائیں۔شکریہ۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    جی اعظم بھائی ایک سمپل سا حل ہے اس ترکیب کو یونیکوڈ میں فراہم کردیں
     
    عمراعظم اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    جی عمر بھائی میں موبائل سے آنلائن ہوں، شاید اسی لئے لکھائی واضح نہیں ہے، کمپیوٹر سے ٹھیک نظر آئے گی، لیکن ابھی کمپیوٹر آن کرنے کا دل نہیں چاہتا تو بس اسی لئے موبائل سے فورم میں کچھ دیر کو آجاتی ہوں.
    آپ فکرمند نہ ہوں، جب ترکیب دیکھنی ہوگی، کمپیوٹر آن کرلوں گی.
    ویسے ابھی جو @علی مجتبیٰ نے اقتباس لیا ہے وہ تو واضح ہے. بہت شکریہ علی.
     
    علی مجتبیٰ اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    جی بہتر۔۔۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں