1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

تفریحات و کھیل کے لیے الگ زمرہ

'کھیل اور کھلاڑی' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏مارچ 3, 2016۔

  1. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ایوارڈ دے تو دیا۔۔۔۔ مان لی کامیابی بس خوش؟؟:)
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. تجمل حسین

    تجمل حسین مسلمان

    حیرت ہے۔ ۔۔۔۔ خود ہی کامیابی مانی اور خود ہی ایوارڈ دیا اوپر سے ناراضگی بھی۔۔۔ یا حیرت۔۔۔ o_O
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ہم سا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سامنے آئے ;):lf
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :):)
     
  5. تجمل حسین

    تجمل حسین مسلمان

    میرے ہی مراسلے کی نقل۔۔۔۔۔۔ اففففففففففف۔ اتنی سستی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :k
    شدید۔ شدید۔ شدید ۔ غصہ۔
    :)
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. تجمل حسین

    تجمل حسین مسلمان

    اب مجھے بھی اجازت دیجئے۔ کیونکہ مجھے بھی صبح جانا ہے۔
    اس سے پہلے کہ آپ مجھے باس کی ڈانٹ والا سبق یاد کروائیں بتادوں کہ باس کی ڈانٹ سے نہیں بہن کی ڈانٹ سے ڈر کر بھاگ رہا ہوں۔ کیونکہ پہلے انہیں کالج چھوڑنا ہوتا ہے اس کے بعد سیدھا کام پر ۔۔۔ ورنہ باس کی ڈانٹ توکبھی پڑی ہی نہیں۔۔۔۔ کیونکہ میں باس سے بھی دو گھنٹے پہلے پہنچ جاتا ہوں۔ :)
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اوکے۔۔ اجازت ہے :)
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ھاھاھاھاھاھا
    ہم پاکستانی ہیں نا۔۔۔۔ :cool:
     
    تجمل حسین اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    کئی دنوں بعد محترمہ @بینا کی آمد با سعادت سے مستفیذ ہونے پر اللہ سوہنے کا شکر ادا کرتے ہیں۔امید ہے کہ محترمہ اس فورم کو جو اکثر بے توجہی کا شکار رہتا ہے گود لے لیں گی۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    بہت شکریہ محترمہ @بینا
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں