1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

تفریحات و کھیل کے لیے الگ زمرہ

'کھیل اور کھلاڑی' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏مارچ 3, 2016۔

  1. جب کبھی کھیل یا تفریحات کے سلسلہ میں کوئی دھاگہ شروع کرنا ہوتو سمجھ نہیں آتی کہاں شروع کریں۔ اس لیے میرا مشورہ ہے کہ کھیل اور تفریحات وغیرہ کے لیے الگ سے زمرہ بنانا چاہیے۔ کیونکہ اس سلسلہ میں اکثرو بیشر کوئی نہ خبر آتی ہی رہتی ہے۔ :)
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. یا پھر اگر ایسا کوئی زمرہ پہلے سے موجود ہے لیکن میری نظر سے اوجھل ہے تو اس کے بارے بتادیجئے شکریہ۔ :)
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    شکریہ جناب اس طرف توجہ دلانے کے لئے۔۔ آپ بتائیں زمرہ کس نام سے ہونا چاہیے؟
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. کھیل
    کھیل کے میدان
    تفریح


    باقی آپ دیکھ لیں جو مناسب سمجھیں :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    اچھی تجویز ہے۔میرے خیال سے اس زمرے کا نام "کھیل اور کھلاڑی " مناسب رہے گا۔
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    سر آپ پہلے کہتے تو زمرہ اسی وقت بن جاتا ۔۔
    ابھی چند سیکنڈز میں آپ کو "کھیل اور کھلاڑی" نظر آنے والا ہے۔:)
     
    بینا، تجمل حسین اور عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. جزاک اللہ۔ زبیر بھائی۔
    عمر بھائی اتنا اچھا نام دینے کے لیے بہت بہت شکریہ۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    یونہی پر پہلی بار دو سے زیادہ لوگوں کی مشاورت سے کوئی کام ہوا ہے۔:)
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. اب ان شاءاللہ ایسےہی ہوا کرے گا۔ :)
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    انشا ء اللہ۔
     
    عمراعظم اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    واہ واہ بہت خوب، اچھا زمرہ بنایا اور نام بھی اچھا ہے۔
    اپنی منفرد تھیم کی وجہ سے آنکھوں کو بھلا لگ رہا ہے ماشاءاللہ۔
     
    عمراعظم اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    @تجمل حسین کا شکریہ کہ ایک اہم لڑی بناکر انتظامیہ کی توجہ اس طرف مبذول کرائی ۔:)
    @زبیر کا شکریہ کہ لڑی بنانے والے کی حوصلہ افزائی کی اور ایک الگ زمرہ بناکر بہترین تھیم سے سجادیا۔;)
    @عمراعظم بھائی کا شکریہ کہ اس زمرے کا اچھا سا نام تجویز کیا ۔:cool:

    اور جسےکھیل اور کھلاڑی سے ذرہ برابر بھی دلچسپی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کا اس زمرے میں جھانکنے کا شکریہ ۔:lf
     
    عمراعظم، زبیر اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. شکریہ شکریہ۔ فورم پر حاضری بھی دے دیا کریں۔ :)
     
    عمراعظم، زبیر اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    یس سر۔۔۔۔۔ حاضر تو ہوگئی ہوں۔ :)
     
    عمراعظم، زبیر اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. میری مراد روزانہ کی حاضری ہے :)
     
    عمراعظم، زبیر اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ہم نے تو روزانہ کی بنیاد پر بہت زیادہ ہی حاضری دی ہے ۔۔۔۔۔۔ اب نئے آنے والوں کو بھی موقع ملنا چاہیئے۔ سو ہم نے میدان خالی چھوڑ دیا ہے :cool:
     
    عمراعظم، زبیر اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. میدان خالی نہیں چھوڑنا چاہیے بلکہ نئے آنے والوں کو راہ دکھانی چاہیئے اور ان کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔ اتنی جلدہمت نہیں ہارتے۔ :)
     
    عمراعظم، زبیر اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ہم نے اپنے نقشِ قدم چھوڑے ہیں نا ;) نئے لوگوں کو راہ دکھانے کے واسطے ہی تو ہیں، اسی کو حوصلہ افزائی سمجھ لیں اور اپنا کام احسن انداز سے کرتے رہیں۔
    ویسے میدان ایسے خالی نہیں چھوڑا کہ فورم کی پلٹ کر خبر ہی نہ لیں:cool:۔۔۔۔ ہم نے ہر جگہ " سی سی ٹی وی کیمرے " لگائے ہوئے ہیں :p
     
    عمراعظم، تجمل حسین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    عمراعظم، تجمل حسین اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    دائم آباد رہے گی دنیا
    ہم نہ ہونگے کوئی ہم سا ہوگا
    @زبیر اور @تجمل حسین کے خلوص کا بہت شکریہ
    بس جب بھی وقت ملتا ہے میں حاضر ہوجاتی ہوں کیونکہ مجھے اس جگہ سے اپنائیت محسوس ہوتی ہے:)
     
    عمراعظم، زبیر اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں