1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

تعارف

'میرا تعارف' میں موضوعات آغاز کردہ از عمراعظم, ‏نومبر 29, 2016۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    موبائل سے اپنی موجودگی کا ثبوت تو دیا جا سکتا ہے۔۔۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اس کا جواب تو @جوگی بابا ہی دے سکتے ہیں ۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اسی لئے تو @جوگی کو بار بار ٹیگ کیا جار رہا ہے۔۔ ویسے جوگی میاں کو جتنی بار اس دھاگے میں ٹیگ کیا جا چکا ہے اس دھاگے میں تو ایک تبصرہ جوگی پرواجب ہو چکا ہے۔:eek:
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ;);)
     
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    واجبُن واجبُن :rolleyes:
     
  6. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    واہ واہ عمر بھائی :x3
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    متفق ۔۔۔۔:cry
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    لائی حیات، آئی قضا، لے چلی، چلے
    اپنی خوشی سے آئے ، نہ اپنی خوشی چلے
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member


    سید علی رضوی بھائی ۔۔۔ مندرجہ بالا سطور لکھتے وقت ایک بات لکھنا بھول گیا تھا اور وہ یہ کہ کوئی نام لے کر پکارے یا نہ پکارے ہر ماہ بجلی، ٹیلیفون اور گیس کے بِل ضرور یاد دلاتے ہیں کہ "آپ کو بھول جائیں ہم۔۔۔اتنے تو بے وفا نہیں"۔
     
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    شکریہ محترمہ ! سوچا تو یہی تھا کہ ""یونہی" پر چھائے سناٹے کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے اپنا بے بساط سا تعارف پیش کر کے اس رسم سے بھی فارغ ہو جاؤں گا لیکن سلطان حسین بھائی نے ایسا ہونے نہیں دیا۔ کچھ لوگوں نے اسے پڑھ تو لیا تھا لیکن یہ سوچ کر تبصرہ نہیں کیا کہ اس پر بھی کوئی تبصرہ ہو سکتا ہے کیا؟
    آپ کو آپ کی پھرتی پر داد نہ دینا قابلِ گرفت امر ہو گا۔۔سو بہت شکریہ محترمہ۔ @بینا
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    متفق۔۔۔ یقینِ واثق ہے کہ محترمہ ایسا کرتی بھی ہوں گی۔ البتہ شاید صبر کے کچھ اسباق ہمارے لئے باقی رہ گئے ہیں ۔۔"چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ اہستہ"
     
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    حاصل اگر ہوئی بھی تو حاصل نہیں ہے کچھ
    بے اعتبار چیز ہے دنیا کہیں جسے
     
    Last edited: ‏مارچ 21, 2017
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    @بیناجی جوگی جی فیس بک کی دنیا میں گم ہو گۓ ہیں انہیں وہا ں سے پکڑ کر لانا پڑے گا
     
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    نیک کام میں دیر کیسی؟؟
    اب یہ چیلنج آپ کو دیا جاتا ہے، ہم دیکھتے ہیں کہ آپ اس میں کامیاب ہوتے ہیں یا نہیں۔۔۔۔
     
  15. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    جنا ب کام مشکل تو ہر گز نہیں پر میں نے فیس بک یوز کرنا چھوڑ دیا ہے اکاؤنٹ بھی ڈی اکٹیو کردیا ہے
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اچھا تو فیس بک سے بیزاری کی وجہ؟؟
     
  17. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    جناب ! بتا دو ں گا بس سمجھ لیں یہ اک خود ساختہ پابندی ہے
     
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    مبارک ہو @سیدعلی رضوی ، نام اردو میں ہوگیا، اب ٹیگ کرنا آسان ہے۔
    اب ہم سب آپکو تنگ کرتے رہیں گے ٹیگ کرکے ;)
     
    سیدعلی رضوی اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہا ہا:)
     
  20. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    @بینا جی
    آپ سے کس کو شکایت ہے جناب
    ہم تو خود سے ہی بڑے عاجز ہیں
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں