1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

تعارف۔ تجمل حسین

'میرا تعارف' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏نومبر 11, 2015۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ کا شکریہ جو اتنے سارے روابط مہیا کئے لیکن میں ان سب سے واقف ہوں اور وقتا فوقتا ان ساری سائٹس کو دیکھتا رہتا ہوں دو تین تھیمز خریدی بھی تھیں لیکن وہ بھی ٹھیک طرح کام نہ کر پائیں اور پھر ان کو ترک کر کے اردو جواب کی آفیشل تھیم پر گزارہ کر رہا ہوں ۔
    جس طرح میں چاہ رہا ہوں ان سب تھیمز میں سے کوئی بھی اس چاہت پر پورا نہیں اترتی۔۔
    کلین سٹریپ اچھی تھیم ہے لیکن شائد آپ واقف نہیں کہ اس میں کتنے بگز ہیں اور کیا کچھ ماڈیفائی کرنا پڑتا ہے۔
    آپ اب یہاں موجود ہیں تو مجھے قوی امید ہے کہ باہمی صلاح مشورے سے ہم ایک اچھے لے آؤٹ کا انتخاب کر لیں گے۔
     
    عزیزامین اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. Gulzaib Anjum

    Gulzaib Anjum یونہی ہمسفر

    شاید اسی کو جامع اور مختصر تعارف کہتے ہیں:)
    برحال بہت خوب۔۔۔۔۔
    اللہ آپ کو ہر سعی کی کامیابی عطا فرمائے
     
    تجمل حسین، عزیزامین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ کا تعارف کہاں ہے؟
     
    عزیزامین نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. Gulzaib Anjum

    Gulzaib Anjum یونہی ہمسفر

    ہا ہا ہا
    ہمارا تعارف بس یہی ہے کہ آپ ہمیں جانتے ہیں
     
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. شکریہ۔۔۔ :)
    آمین
     
  7. شکریہ۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زبیر بھیا! آپ کہہ رہے تھے آپ اردو جواب کو Q2A سے کسی دوسرے سافٹ وئیر پر منتقل کرنا چاہ رہے ہیں تو میرا مشورہ ہے کہ ورڈ پریس پر منتقل کرلیں۔ تھیم بھی بے شمار اپنی مرضی کے اور پلگ انز بھی بے شمار۔۔۔ مزید اس کی کوڈنگ انتہائی صاف ستھری اور آسان ہوتی ہے۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. جو میں نے سنی تھی وہ تو انسانوں کی آواز جیسی ہی تھی۔۔۔






    فلم میں۔۔ :)
     
  10. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    زین فورو پر منتقل کریں گے۔ کام شروع کرنے سے پہلے آپ کو بتاؤں گا۔
    میں عارضی انسٹالیشن کر دوں گا ، ملکر اس کا ایسا ترجمہ کریں گے کہ زین فورو سوالات وجوابات والی سائٹ لگے گا۔
    پھر ایک ایڈ آن کے ذریعے اس میں سوالات وجوابات والے فیچرز ڈالیں گے۔ زین فورو اس لئے کہ اس کا لائسنس ہے میرے پاس اور میں دو سائٹس پر انسٹال کر سکتا ہوں ۔ یہ بہترین سافٹ وئیر ہے اور تھوڑے تھوڑے عرصے بعد اس کے اپ ڈیٹس بھی ریلیز ہو رہے ہیں۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں