1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

تعارف۔ تجمل حسین

'میرا تعارف' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏نومبر 11, 2015۔

  1. جی بالکل ہے۔ اور اس حد تک مارا ماری کرلیتا ہوں کہ اپنے مرضی کا کام نکال سکوں خواہ اس کے لیے کوئی جگاڑ ہی لگانا پڑے۔ :)
    ورڈپریس تھیمز کو اردوانا میرا پسندیدہ مشغلہ ہے گو کہ ابھی تک باقاعدہ طور پر ایک ہی تھیم اردوایا لیکن ابھی بھی میری پینڈنگ لسٹ میں کئی ایک تھیم آدھے اردوائے ہوئے موجود ہیں۔ :)
    اس بات کی کوئی مشکل نہیں۔ ہم جیسے لوگ جو سارا دن انٹرنیٹ سے کنیکٹ رہتے ہیں ہر وقت موجود رہ سکتے ہیں۔ بے شک جواب نہ بھی دے سکیں لیکن فورم پر دکھائی تو دیتے ہیں نا۔ ۔۔۔۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    کہاں کی؟
     
  3. عزیزامین

    عزیزامین یونہی ہمسفر

    آپ کے لنک کی
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ہیں ںںںںںںںِ
    جس صفحہ پر آپ کو یہ فیس دکھائی دی ہے اس کا لنک دے دیں۔
     
  5. عزیزامین

    عزیزامین یونہی ہمسفر

  6. عزیزامین

    عزیزامین یونہی ہمسفر

    https://www.codecademy.com/learn
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    جی یہ تو بجا کہا آپ نے۔۔
    آپ کوشش کریں کہ نئے سرے سے تھیم ڈیزائن کرنا سیکھیں لیں، پھر آپ سے اردو جواب کے لئے ایک تھیم دیزائن کروائیں گے۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    نہیں جناب۔۔ کوڈ اکیڈمی پر کورسز کرنا بالکل فری ہے۔
     
    عزیزامین نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

  10. عزیزامین

    عزیزامین یونہی ہمسفر

    یہ میں ابھی چھوڑ رہا ہوں
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اچھا چلیں آپ نے کہا تو ہم بھی چھوڑ دیتے ہیں ۔:)
     
  12. میں حاضر جناب من۔
    لیکن اب اتنا وقت میسر نہیں ہوتا کہ اس کام کے لیے وقت نکال سکوں۔ویسے بھی میں اوپن سورس پر یقین رکھتا ہوں۔ آپ کوئی انگلش تھیم اپنی پسند کا دیکھ لیں اسے اردوانا میرے ذمہ رہا۔ :)

    انہوں نے شاید یہ صفحہ دیکھ لیا ہے۔
    ربط
     
    زبیر اور عزیزامین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اردوجواب اوپن سورس سافٹ وئیر کوئیسچن ٹو آنسر میں بنی ہے۔ انگلش تھیم کو اردو میں تو میں بھی کر لیتا ہوں لیکن نئے سرے سے بنانا میرے بس میں نہیں۔
    جی جی۔۔ وہ غلطی سے اسی صفحے پر پہنچ گئے ۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. یہی تو اصل مجبوری ہوتی ہے۔ آپ یوں کریں دو تین تھیمز کو مکس کرکے ایک بنالیں۔ میں نے جب نئی نئی اپنی سائٹ بنائی تھی تو اس پر یہی کام کیا تھا۔ مجھے اپنی پسند کی تھیم نہیں مل رہی تھی تو میں نے دو تین تھیمز مکس کرکے ایک بنالی تھی۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ کی سائٹ کون سی ہے؟
    میں اصل میں اردو جواب کے لئے اخبار کی طرح کی ڈیزائننگ چاہ رہا تھا یعنی کیٹگری سرخی کی صورت میں اور پھر اس کے نیچے چار پانچ تازہ ترین سوالات ۔
     
  16. آپ نے ان کا ورڈ پریس ورژن چیک کیا وہ کیسا ہے ؟ اگر تو وہ ورڈ پریس کا تھیم استعمال کرے تو آپ کے لیے آسانی ہوجائے گی۔ کیونکہ ورڈ پریس میں ایسے کئی تھیمز موجود ہیں اور بالکل فری۔
     
    Last edited: ‏نومبر 12, 2015
  17. زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    خوش آمدید!
     
    تجمل حسین اور عزیزامین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. Gulzaib Anjum

    Gulzaib Anjum یونہی ہمسفر

    منتظم
     
  20. Gulzaib Anjum

    Gulzaib Anjum یونہی ہمسفر

    ان کی آواز کیسی ہوتی ہے
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں