1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

تذکرہ ہمارے ایک دوست کا ہومیو پیتھی کے ذریعے سے شفا یابی کا۔۔۔(Case 1)

'طب و صحت' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد یاسرکمال, ‏مئی 29, 2016۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    شائد رمضان کی وجہ سے @عمراعظم بھائی یونہی پر نہیں آ پا رہے۔ آپ کی کاوشیں سراہے جانے کے لائق ہیں۔ شکریہ
     
    محمد یاسرکمال، عمراعظم اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    جی ! ہمدردی سے مجھے یاد رکھنے کا شکریہ @محمدیاسرکمال بھائی۔ رمضان کی آمد باسعادت نے ناچیز کو واہ کینٹ کا سفر کرنے سے باز رکھا۔یہاں علاج تو کرواتا رہا،لیکن خاطر خواہ فائدہ نہ ہو سکا ۔ایک ہفتہ قبل مجبورا" واہ کینٹ گیا تھا۔ڈاکٹر صاحب سے مل کر واقعی متاثر ہوا ۔موصوف اپنے شعبے میں علمی لحاظ سے بلندمرتبہ رکھتے ہیں۔ اُن سے ایک ماہ کی ادویات لایا ہوں۔ایک ہفتہ کے استعمال سے یہ فائدہ تو ہوا ہےکہ درد کی تکلیف میں واضح افاقہ ہوا ہے۔ دعا کریں کہ اللہ مکمل شفا سے نوازے ۔آمین
     
    Last edited: ‏جون 28, 2016
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ماشاء اللہ ، @عمراعظم آپ واہ کینٹ کا چکر لگاکر بھی آ گئے۔۔
     
    تجمل حسین اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    جی ! @زبیر بھائی دعا فرمائیں کہ یہ چکر مجھے چکر میں رکھنے کی بجائے سود مند ثابت ہو۔
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اللہ تعالیٰ آپ کو جلد صحت عطا فرمائے اور اس مسئلے سے نجات دے۔ آپ نے ذکر کیا کہ ایک ہفتہ کی دوائی سے درد ختم ہو گیا ہے تو انشاء اللہ چند روز میں آپ کو اس مسئلے سے نجات مل جائے گی۔ @محمد یاسرکمال پہلے ہی ہومیو پیتھی کے ذریعے اس کے کامیاب علاج کا تذکرہ کر چکےہیں۔
     
    عمراعظم، محمد یاسرکمال اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    @عمراعظم بھائی اللہ پاک آپ کو جلد مکمل صحتیابی عطا فرمائے آمین۔
     
  7. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    مجھے اللہ کی ذات سے پوری امید ہے کہ ہومیو پیتھی کے ذریعے عمر بھائی کا مسئلہ حل ہو جائے گا ، اور وہ دن میرے لیے خوشی کا دن ھوگا ۔ انشاء اللہ تعالیٰ
     
    عمراعظم، تجمل حسین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    آمین
     
    عمراعظم، تجمل حسین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    انشاء اللہ
     
    عمراعظم اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ان شاءاللہ۔ صرف آپ ہی کی خوشی کا دن نہیں بلکہ ہم سب کی خوشی کا دن :)
     
    زبیر اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    آپ سب کی دعاؤں کے لئے بہت شکریہ۔۔ ان شا ء اللہ آپ کی دعائیں میرے شاملِ حال رہیں گی۔
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    عمر بھائی، اب ناخن کی کیا کنڈیشن ہے؟ کوئی بہتری آئی ہے؟
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    @محمد یاسرکمال کیسے ہیں آپ؟
    کم کم نظر آتے ہیں ، کیسی رہی آپ کی عید۔
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    عید مبارک @محمد یاسرکمال بھائی۔۔ جی! الحمدللہ کچھ بہتری محسوس تو کر رہا ہوں البتہ صورتِ حال بہت زیادہ حوصلہ افزانہیں ہے۔ شاید ادویات کا اثر تیزی سے اثر انداز نہیں ہو رہا۔۔ ادویات کا استعمال جاری رکھے ہوئے ہوں،ارادہ ہے کہ ان کے اختتام پر ایک مرتبہ پھر ڈاکٹر صاحب کی زیارت کو جاؤں گا۔ آپ کامسلسل یاد رکھنے کا بہت شکریہ۔اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے۔آمین
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    اللہ کا شکر ۔ عید زبردست رہی ۔ لیکن زیادہ تر ٹائم نیند کی نذر ہو گیا، اس وجہ سے آنا جانا کچھ کم رہا۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    جی، آپ ادویات کا استعمال جاری رکھیں ، اور ادویات ختم ہونے پر ڈاکٹر صاحب سے ضرور ملیں ۔
     
    زبیر اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    عمر بھائی ،آپ کی ٹریٹمنٹ کا کیا بنا؟ معاف کیجئے گا میں کچھ مسئلوں کی وجہ سے رابطے میں نہ رہ سکا۔اور نہ آپ کی خیریت ہی پوچھ سکا۔ اُمید ہے کہ آپ نے علاج پورا کیا ہوگا اور درمیان میں ہی نہیں چھوڑ دیا ہوگا۔جواب کا انتطار رہے گا۔
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    یاد آوری اور فکر مندی کا شکریہ @محمدیاسرکمال بھائی۔ جی ! کافی علاج کے بعد تکلیف میں افاقہ نہ ہونے کی وجہ سے مجھے آپریٹ کروانہ پڑا تھا۔الحمدللہ اب تک تو یہ مسلئہ ٹھیک ہے۔
    آپ کا شکریہ کہ آپ نے اس سلسلے میں ہمدردانہ مشورہ دیا اور فکر مند رہے۔جزاک اللہ خیر
     
    محمد یاسرکمال اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں