1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

تحریک کا آغاز۔۔

'مسائل' میں موضوعات آغاز کردہ از عماد عاشق, ‏اپریل 6, 2015۔

  1. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    ہمیشہ سے آ رہے ہیں
    مگر اپنے آپ پر کوئی نظر ڈالے تب ناں
    ایسے کسی کو کیا معلوم:eek::lf
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ کے سینگ کب سے نکلے۔۔؟
    :eek:
     
    بینا اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    لگتا ہے آپ عہدہ لینے کے لئے دل سے تیار ہیں۔۔:p
     
    بینا، صباح اور جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    ممتاز مفتی صاحب کے بلند و بالا ادبی مقام سے قطع نظر کم از کم ان کی عمر کا لحاظ تو ملحوظ رہے۔ حالانکہ اس بات سے خود مفتی صاحب کو بھی کوئی فرق نہ پڑتا لیکن حدیث کے مطابق بڑوں کا ادب تو بنتا ہے۔
    کوئی اور ایسا کہتا تو مجھے اتنا فرق نہ پڑتا۔ مگر چونکہ میں آپ کو ادبی شخصیت مانتا ہوں نیز آپ اردو ادب کے طالب علم بھی ہیں۔ لہذا آپ کو لازم ہے کہ ادب کی روایت کو قائم کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔
    کیونکہ میں یہ بھی پسند نہیں کروں گا کہ آپ کی وفات کے بعد کوئی کہے کہ ×عبدالرزاق کہتا ہے یا تھا×
    قول ِ جوگی= ادب کرو تاکہ ادب پاؤ
     
    بینا، زبیر اور عبدالرزاق قادری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    اس کا جواب محمدکامران اختر کی آنے والی تحریر میں ہے​
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    اگر یہ اشک ہوتا تو کسی کے دل پہ جا گرتا
    مگر یہ صرف پانی ہے اسے، ایسے ہی رہنا ہے​
     
    بینا، صباح اور جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    ہمیشہ سے تھے
    روایت ہے کہ جوگی کی پیدائش پر اس کا نام ذوالقرنین رکھا گیا
    تین دن بعد اویس قرنی رکھ دیا گیا:lf
     
    نیرنگ خیال, بینا, زبیر اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    اب راز فاش ہوگیا کہ کس تحریک کا آغاز کیا جا رہا تھا، صدر صاحب!۔
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    مرضی ہے حضور
    میرا کام تو صرف پہنچا دینا تھا
     
    بینا، زبیر اور عبدالرزاق قادری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    شکر ہے نجد میں نہیں تھے۔ ورنہ خدنخواستہ 'قرن الشیطان' بن جانے کا خدشہ تھا​
     
    زبیر اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    اور میں نے قسم کھائی ہوئی ہے​
     
    زبیر اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    حد کر دی آپ نے۔۔
     
    عبدالرزاق قادری اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    :D:lf:D:p:D:p:lf
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    میں نے تڑوانی ہے
    کیونکہ ہٹ دھرمی ہم جیسوں کو زیب نہیں دیتی۔:lf
    اور جب جوگی دوستی کر لے تو دوستوں کو پیھچے نہیں چھوڑ بھاگتا
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر


    کیونکہ ہٹ دھرمی ہم جیسوں کو زیب نہیں دیتی۔:lf
    اور جب جوگی دوستی کر لے تو دوستوں کو پیھچے نہیں چھوڑ بھاگتا

    دونوں جملوں میں تضاد ہے
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    جج نے کہا: تم بھی سچے اور تم بھی سچے
    کسی نے پوچھا دونوں کیسے سچے؟
    جج نے کہا: تم بھی سچے​
     
  17. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    ثبوت؟
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    ہٹ دھرم دوستی۔۔۔ ہٹ دھرمی کے رد میں​
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    یہ صرف آپ کی ہی سوچ ہے۔
    اور بات برائے بات ہے۔
    سو آگے بولنےسے میری معزرت۔
     
    عبدالرزاق قادری نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    یہ کیسے؟؟؟
     
    عبدالرزاق قادری نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں