1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

تاسف

'متفرق' میں موضوعات آغاز کردہ از سیدعلی رضوی, ‏اکتوبر 17, 2017۔

  1. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    تاسف
    ۔۔۔۔۔۔۔
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    مشہور شاعر، ادیب اور کالم نگار ابن انشا کے صاحبزادے اور ہدایت کار و پروڈیوسر رومی انشا چند گھنٹے پہلے دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کرگئے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    رومی انشا نے کئی ڈراموں میں ہدایت کاری کے فرائض سر انجام دیئے ہیں جن میں ’طاہر لاہوتی‘، ’ناجیہ‘، ’منچلے‘، ’رسم دنیا‘، ’مستانہ ماہی‘، ’محبت روٹھ جائے تو‘، ’میں ادھوری‘، ’جدائی‘ سمیت دیگر ڈرامے شامل ہیں، اس کے علاوہ انہوں نے کئی ڈاکومینٹریز اور اشہارات میں بھی کام کیا ہے۔رومی انشا معروف کالم نگار ابن انشا کی دوسری اہلیہ شکیلہ بیگم کے صاحبزادے تھے جب کہ شکیلہ بیگم کا انتقال بھی گزشتہ ماہ ہوا تھا۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں