1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

بے فائدہ

'گوشہ ءِ ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از علی مجتبیٰ, ‏جون 22, 2018۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    بے فائدہ
    تحریر:علی مجتبیٰ
    وہ بہت بڑا مقرر تھا
    اس نے ایک تقریری مقابلہ میں حصہ لیا
    اور گانے کے موضوع پر دھواں دار تقریر کی
    اس تقریر میں اس نے گانے کی خوب خبر لی
    خوب برائیاں کی گانا گانے کی۔
    اس نے تقریر میں دلائل کے ساتھ ثابت کیا کہ
    گانا حرام ہے
    جب مقابلہ ختم ہوا
    تو مقابلے کے نتائج کا اعلان ہوا
    جب وہ اپنے گاڑی میں بیٹھا
    تو ریڈیو آن کر کرکے
    اور ریڈیو کی والیوم بڑھا
    کر
    اونچی آواز میں وہ سننے لگا
    گانے
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. اسی لیے کہتے ہیں علم بغیر عمل کے بے فائدہ ہے
    :)
     
    علی مجتبیٰ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    صحیح کہا آپ نے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں