1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

بینائ تیز کرنے کے لیے۔۔۔۔۔۔۔

'طب و صحت' میں موضوعات آغاز کردہ از عنبرین, ‏فروری 2, 2015۔

  1. عنبرین

    عنبرین یونہی ہمسفر

    [​IMG]
     
    کامران رفیقی اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عنبرین

    عنبرین یونہی ہمسفر

    [​IMG]
     
    عمراعظم، بینا اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    عنبر یہ تو اتنا باریک لکھا ہوا ہے کہ مجھ سے پڑھا نہیں جارہا
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    مفید بات شیئر کرنے کا شکریہ محترمہ عنبرین ۔۔۔ اشعار کے زمرے میں آپ کی کمی کی بہت زیادتی ہو گئی ہے۔؟
     
    Last edited: ‏فروری 6, 2015
    بینا اور عنبرین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عنبرین

    عنبرین یونہی ہمسفر

  6. عنبرین

    عنبرین یونہی ہمسفر

    آپا ۔۔۔۔ اگر اس امیج کو اپنے کمپیوٹر میں محفوظ ( سیو) کر لیں تو پھر زوم کرکے پڑھ لیا جاےء گا۔۔۔۔۔ ویسے سورہ توبہ کی آیت 129 کی ایک تسبیح روزانہ پڑھ کر آنکھوں پر دم کرنی ہے ۔۔۔۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    جزاک اللہ عنبر
     
    عنبرین نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عنبرین

    عنبرین یونہی ہمسفر

    عمراعظم بھائ ۔۔۔۔ پسندیدگی کا شکریہ ۔۔۔۔ اشعار کے زمرے میں کمی کی شکایت بالکل بجا ہے مگر مجبوری ہے کہ ایوو نیٹ ورک بہت خراب چل رہا ہے بلکہ چل ہی نہیں رہا ہے۔۔۔۔۔ بس اب نیٹ کے لیے کچھ اور انتظام کرنا ہے۔۔۔۔
     
    بینا اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    سچ تو یہ ہےمحترمہ عنبرین! کہ اشعار کے معاملے میں آپ کا حُسنِ انتخاب لا جواب ہوتا ہے۔آپ نے توجہ دی اور بہت سے خوبصورت اشعار سے نوازا۔ آپ کا بہت شکریہ۔اللہ آپ کواچھی صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
     
    عنبرین اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں