1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

بیا کہ بہ رویم از این ولایت من و تو

'شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عمراعظم, ‏جولائی 8, 2017۔

  1. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    بیا کہ بہ رویم از این ولایت من و تو
    تو دست منو بگیر و من دامنِ تو

    جائی کہ بہ رسیم کہ ہر دو بیمار شویم
    تو از بے کسئی من ومن از غمِ تو

    آؤ ہم اس سر زمین(دکھ و الم کی دنیا ) سے کہیں دُورچلے جائیں
    تم میرا ہاتھ پکڑ لو اور میں تمہارا دامن

    ایسی جگہ پہنچ جائیں کہ ہم دونوں بیمار ہو جائیں(یعنی ہمارے سوا ہمارا کوئی غمگسار نہ رہے)
    تم میری بے کسی کو دیکھ کر اور میں تمہارے غم میں

    (فارسی اشعار سے انتخاب)
    ترجمہ: عمراعظم​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں