1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

بڑا ادیب bara adeeb

'میری تحریریں' میں موضوعات آغاز کردہ از رانا ابوبکر, ‏اگست 9, 2017۔

  1. رانا ابوبکر

    رانا ابوبکر یونہی ہمسفر

    بڑا ادیب
    تحریر رانا ابوبکر
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    آج میں آپ کو ایک ایسے عہد ساز مصنف کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں جنکے ناولوں کا ڈنکا پورے پاکستان میں بجھتا تھا جنکے ناول پولیس والے بھی پڑھتے تھے بچے تو کیا بوڑھے اور نوجوان بھی ان کے ناولوں کے دیوانے تھے آپ میں سے بہت سوں نے اپنے پچپن میں انکے ناول پڑھیں ہوں گیں اور ان کے ناولوں کے عاشق بھی رہیں ہوں گیں جی یقیناً وہ کسی تعارف کے محتاج نہیں ہاں تو میں اشتیاق احمد صاحب مرحوم کی ہی بات کر رہا ہوں جو کہ نوجوانوں کے محسن تھے یہ تب کی بات ہے جب مارکیٹ میں فحش ناولوں کی برمار تھی نوجوان نسل بڑی طرح تباہی کے گھڑے میں گڑنے والی تھی اتنے میں ایک مرد مجاہد اٹھا جس نے اپنے قلم سے ایسے ںاول تخلیق کیے کہ دنیا حیران رہ گئ یہ مرد مجاہد ابن صفی صاحب تھے انہوں نے نوجوان نسل کو ایسا مواد مہیا کیا جس کو پڑھ کے انکے دل وطن کی محبے جاگ اٹھ مگت افسوس کہ یہ مرد مجاہد اپنی زندگی سے وفا نہ کر سکا اور خدا سے جا ملا ان کے جانے کے بعد ایک بہت بڑا خلا پیدا ہوگیا اتنے میں ایک اور مرد مجاہد کے ناول باقاعدگی سے شائع ہونے لگے وہ مرد مجاہد اشتیاق احمد صاحب تھے انہوں نے اپنے کرداروں پر لکھا اور 800ناول تخلیق کر دیے ہر مہینے چار ناول لکھنا انکا ہی کمال تھا انہوں نے ادب کی بہت خدمت کی پھر ائر پوٹ انکو ہاٹ اٹیک آیا اور یہ بھی اپنے استاد محترم ابن صفی سے جا ملے
    اللہ ان دونوں عظیم ہستیوں کی قبروں کو نور سے منور فرماے آمین
    وسلام
     
    محمد یاسرکمال اور علی مجتبیٰ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    بہت ہی اچھی تحریر ہے
     
    عبداللہ امانت محمدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    عبداللہ امانت محمدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    درست فرمایا۔ اشتیاق احمد صاحب مرحوم نے لا جواب ناول لکھے۔آخری سالوں میں وہ روزنامہ اسلام کے ساتھ منسلک ہوئے اور'' بچوں کا اسلام'' جیسے میگزین کے ایڈیٹر رہے۔
     
  5. ابن ریاض

    ابن ریاض یونہی ہمسفر

    اللہ دونوں کے درجات بلند کرے
     
    علی مجتبیٰ نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. Pakistani

    Pakistani یونہی ہمسفر

    زبردست تحریر ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں