1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

بچپن کی ایک جھلک ۔ باتصویر

'فوٹوگیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏جولائی 15, 2016۔

  1. [​IMG]
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. [​IMG]
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. کیسی محسوس ہوئیں آپ کو بچپن کی یہ کچھ یادیں؟ اگر آپ کے پاس بھی ایسی یادیں محفوظ ہوں تو انہیں بھی ہمارے ساتھ شیئر کیجئے تاکہ ہم سبھی اپنے بچپن کے سہانے دنوں کو یاد کرسکیں۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. طارق راحیل

    طارق راحیل یونہی ہمسفر

    واہ جی
    یادیں تازہ ہوگئیں
     
  5. طارق راحیل

    طارق راحیل یونہی ہمسفر

    تصویر نمبر 21 نہیں ملی
     
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    یہاں مجھے تو نظر آرہی ہے تصویر نمبر 21
    لکھا ہوا ہے
    لائن پہ پاؤں آیا ہے
    نہیں آیا
    آیا ہے
    نہیں آیا۔۔
     
  7. طارق راحیل

    طارق راحیل یونہی ہمسفر

    مسئلہ سمجھ آگیا
    کمنٹ میں صفحہ 1 اور میرا کمنٹ آیا تھا
    صفحہ 2 نہیں آیا
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں