1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

بچوں کی دنیا فورم کے قوانین

'بچوں کی دنیا' میں موضوعات آغاز کردہ از علی مجتبیٰ, ‏مئی 23, 2017۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    بچوں کی دنیا فورم میں صرف بچوں کی کہانیاں ،رسائل ،بچوں کی نظمیں ،بچوں کے ناول پوسٹ کرنے کی اجازت ہے۔
    اس فورم میں آپ بچوں کے کارٹون پوسٹ کرسکتے ہیں لیکن کارٹون سبق آموز ہوں اور اردو میں ہوں ناکہ ہندی میں ہوں۔
    بچوں کی دنیا فورم میں صرف اردو میں کہانیاں ،نظمیں وغیرہ پوسٹ کرنی ہے۔
    بچوں کی دنیا فورم میں بچوں کی آڈیو کہانیاں بھی پوسٹ کی جاسکتی ہیں لیکن آڈیو کہانی اردو میں ہو ناکہ ہندی میں ہو
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. طارق راحیل

    طارق راحیل یونہی ہمسفر

    اردو میں دستیاب نہ ہوں تو انگریزی میں چل جائیں گے نا؟
     
    زبیر اور علی مجتبیٰ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    جی کیا چیز ۔
     
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اردوفورم پر انگریزی اچھی نہیں :)
     
    علی مجتبیٰ نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    متفق
     
  6. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    کیا آپ سب ان قوانین سے متفق ہیں
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    جی آگر انگریزی میں دستیاب ہو تو اس کا اردو میں ترجمہ کرکے یہاں پوسٹ کردیں
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں