1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

بچوں کیلئے ایک بہت ہی اچھی ویب سائٹ

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از علی مجتبیٰ, ‏نومبر 19, 2017۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    بچوں کو عام طور پر کامکس بہت پسند ہوتی ہیں اور بچوں کو مطالعہ والا بنانے میں کامکس اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
    لیکن بد قسمتی سے پچھلے دس بیس سال سے بچوں کیلئے اردو میں کامکس بنانے پر کام نا ہونے کے برابر ہے۔
    جس کی وجہ سے بچے مطالعہ سے دور ہوتے جارہے ہیں
    چنانچہ ایک ایسی ویب سائٹ کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی جس میں بچوں کیلئے اردو میں کامکس ہوں۔
    چنانچہ کامکس کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے مشہور ترجمہ نگار مکرم نیاز صاحب نے 2012 میں ایک ویب سائٹ بنائی جس کا نام اردوکڈز کارٹون رکھا گیا۔اس ویب سائٹ میں بچوں کیلئے مختلف زبانوں کی کامکس کو اردو میں ڈب کرکے پیش کیا گیا۔
    اس ویب سائٹ کیلئے مکرم نیاز صاحب نے دو سو سے زائد کامکس کا اردو ترجمہ کیا۔
    اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ مکرم نیاز صاحب بچوں کے ادب کے ایک سنہرے باب کا نام ہے۔
    اردو کڈز کارٹون کا لنک یہ ہے
    http://www.urdukidzcartoon.com/?m=1
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    واہ @علی مجتبیٰ اب آپ بہت اچھا لکھنے لگے ہیں ۔محنت اور لگن کبھی ضائع نہیں جاتی۔
     
  3. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں