1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

بلو ویل اور انکل چھوڑو blue wheel aur uncle chouroo

'مزاحیات' میں موضوعات آغاز کردہ از علی مجتبیٰ, ‏ستمبر 17, 2017۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    بلو ویل اور انکل چھوڑو
    رائٹر کا نام علی مجتبیٰ
    انکل چھوڑو بہت ہی دبلے پتلے اور اپنے آپ کو عقلمند سمجھنے والے انسان ہے۔باتیں تو اتنی کرتے ہیں کہ بندہ بلو ویل کھیلے بغیر ہی مرجائے۔بلو ویل گیم کے خالق جنہوں نے یہ گیم بنائی ہے انہوں نے سوچا ہوگا کہ کہیں میری انکل چھوڑو سے ملاقات نا ہوجائے کیونکہ ان کی باتیں سن کر تو بندہ پاگل ہوجاتا ہے یا مر جاتا ہے(ہنس ہنس کر،انکل چھوڑو کی باتیں ہی ایسی ہوتی ہیں) کیوں نا انکل چھوڑو کو مارنے دیا جائے۔اس لیے اس نے بلو ویل بنائی۔ جب انکل نے گیم ڈاؤنلوڈ کی تو بلو ویل نے انکل کی باتیں سن کر خود ہی خودکشی کرلی
     
  2. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

اس صفحے کو مشتہر کریں