1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

بلا عنوان

'میدانِ لطیفہ' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏دسمبر 7, 2014۔

  1. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    زبیر (حلوائی سے):۔ تم کتنے عرصے سے جلیبیاں بنا رہے ہو؟o_O

    حلوائی (فخریہ لہجے میں):۔ تیس سال سے جناب۔:)

    زبیر:۔ پھر بھی آج تک تم سے جلیبی سیدھی نہیں بنی؟؟:hu
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    :D
     
    بینا اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :D:D
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    مجھے میٹھا تو پسند ہے اس لئے جلیبی کے ٹیرھے پن سے کوئی جھگڑا نہیں۔۔۔آنے دو جوگی آڑی ترچھی جلیبی۔۔:p
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    ماضی بعید میں آپ ہی کا ارشاد تھا کہ حد سے زیادہ میٹھا بھی اچھا نہیں لگتا۔۔۔
    اب ہمیں جلیبیاں کھاتے دیکھ کر آپ نے بھی لوٹا کریسی کے ذریعے نہ صڑف بیان بدلا بلکہ پارٹی بھی بدل لی:p
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میٹھے میٹھے میں فرق ہوتا ہے جوگی ۔۔
    مٹھائی کے ڈبے سے ایک گلاب جامن اچھا لگتا ہے باقی جلیبی اور طرح کا میٹھا ہے گوکہ وہ بھی زیادہ نہیں کھا ئی جاتی۔پچھلے ہفتے ایک دوست پاکستان سے آئے اور مٹھائی لیتے آئے میں نے ایک گلاب جامن نکالا ایک ہفتہ ہو گیا ساری ویسے کی ویسے پڑی ہے۔
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    عجیب بات یہ کہ جلیبی پسند ہونے کے باوجود بھی میں
    (اس کے علاوہ) صرف گلاب جامن اور قلاقند کو منہ لگاتا ہوں:D
     

اس صفحے کو مشتہر کریں