1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

بلاگ بنانے کا طریقہ blog bananay ka tarika l

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از علی مجتبیٰ, ‏جون 11, 2017۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    آج میں آپ کو ورڈ پریس پر بلاگ بنانے کا طریقہ سکھاؤں گا
    سب سے پہلے ورڈ پریس ڈاؤنلوڈ کریں۔ورڈ پریس کو ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں
    https://www.google.com.pk/url?sa=t&...DiUL9RZF0I3M8TnUw&sig2=0Uu3XP5szqqvbiuVVRyfZg
    اب آپ جب اس لنک کو کلک کریں گے تو ایک انسٹال کا بٹن کلک کریں۔پھر ایکسیپٹ کا بتن کلک کریں گے تو ورڈ پریس ڈاؤنلوڈ ہوبا شروع ہوجائے گا۔جب مکمل ڈاؤنلوڈ ہوجائے تو ورڈ پریس کو اوپن کریں گے تو آپ نے اپنا نام بتانا ہے اور ای میل ایڈریس اور ای میل ایڈریس کا صحیح پاسورڈ بتانا ہے اور آ نے اپنے بلاگ کا جو نام رکھنا ہے وہ لکھنا۔پھر ڈان کا بٹن کلک کرنا ہے پھر صبر کرنا ہے اور آپ کا بلاگ تیار ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں