1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

بات سے بات ۔۔۔:)

'یونہی' میں موضوعات آغاز کردہ از بینا, ‏اپریل 17, 2016۔

  1. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    اے خدا آج اُسے سب کا مقدر کر دے
    وہ محبت جو انساں کو پیمبر کر دے​
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے
    یہ تیری نظر کا قصور ہے
    کہ شراب پینا سکھا دیا۔۔

    ی کو دیکھ کر نصرت فتح علی خان آواز کانوں میں گونجنے لگی ۔
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اب کوئی آئے تو کہنا کہ مسافر تو گیا
    یہ بھی کہنا کہ بھلا اب بھی نہ جاتا لوگو
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    وائے نادانی کہ وقتِ مرگ یہ ثابت ہوا
    خواب تھا جو کہ دیکھا جو سنا افسانہ تھا
    (خواجہ میر درد)​
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اے دوست تجھ پہ رات یہ بھاری ہے جس طرح
    ہم نے تمام عمر گزاری ہے اس طرح
     
    بینا اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    حشر کے دن میری چُپ کا ماجرا
    کچھ نہ کچھ تم سے بھی پوچھا جائے گا

    (حفیظ جالندھری)
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اس دل کے دريدہ دامن میں، ديکھو تو سہی سوچو تو سہی
    جس جھولی ميں سو چھيد ہوئے، اس جھولی کا پھيلانا کيا
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    اگر چھوڑنا بھی چاہو تو ممکن جواز رکھنا
    ہم بے وجہ سزائیں بہت کاٹ چکے ہیں
     
  9. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    @عمر اعظم : کیا بات ہے۔ کمال کا شعر ہے۔
     
  10. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    نگہ بلند ، سخن دلنواز ، جاں پرسوز
    یہی ہے رختِ سفر میرِ کارواں کے لیے
     
  11. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    الحمداللہ یونہی فورم کے جس سکیسن میں سب سے زیادہ مراسلے اور تھریڈ ہیں
    اس سکیسن کا نام بچوں کی دنیا ہے
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    شاباش۔۔ اور اس سیکشن کو اکیلے اپ ڈیٹ رکھنا جب فورم دوسرے اراکین سے خالی ہوبہت بڑی بات ہے۔
     
    محمد یاسرکمال اور علی مجتبیٰ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں