1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

بات سے بات ۔۔۔:)

'یونہی' میں موضوعات آغاز کردہ از بینا, ‏اپریل 17, 2016۔

  1. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    یہ جو ہم لوگ ہیں احساس میں جلتے ہوئے لوگ
    ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
     
    نیرنگ خیال، بینا اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    ہم کسی کا م کے نہیں اب تو
    ہم بھی ہیں کیا مر گئے جاناں
     
    بینا, عمراعظم, زبیر اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
    بینا, عمراعظم, زبیر اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    بے شک جناب
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    ایسا ظلم تو نہ کریں۔۔۔ابھی تو آپ کے عشق کی ابتدا ہے۔۔۔" اُن " کا کیا بنے گا ؟؟
    ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں۔
     
    جوگی، سیدعلی رضوی اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    گھبرانا نہیں رضوی بھائی @جوگی کی ٹکر ذرا اور قسم کی ہوتی ہے۔;)
     
    جوگی، سیدعلی رضوی اور عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    عشق کی بد دعا تو نہ دیجۓ
    ہم کو ایسی سز ا تو نہ دیجۓ

    یہ تو الگ بات پر مجھے خود پر یقین ہے میں بالکل ناکام ہو جاؤں گا
     
    بینا، زبیر اور عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    جناب بڑی پرانی سنگت ہے
    اور وہ بھی مجھ سے واقف ہیں
     
    جوگی، عمراعظم اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    سچا عشق بھی کبھی ناکام ہوا ہے ؟؟ یہ تو ناکام ہو کر بھی کامیاب ہی رہتا ہے۔
     
    زبیر اور سیدعلی رضوی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    کھل گۓ آگہی کے دروازے
    عشق ناکام ہم ہوۓ جب سے

    ہم اس معاملے میں آپ کے ہم مسلک ہیں
     
    زبیر اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    واہ ۔۔ خوب پہچانا صاحب۔
     
    سیدعلی رضوی اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اردوجواب کی ٹیم کی رکنیت کے لئے دلچسپی ظاہرکرنے والی لڑی جونہی شروع کی سارے ہمسفر غائب نظر آئے۔۔ کیا میں اکیلا کھڑا ہوں۔۔؟
     
    جوگی، عمراعظم اور سیدعلی رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    آپ کو ذاتی مراسلہ ارسال کر چکا ہوں۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    جی عمر بھائی، میں نے اس پر جواب لکھا ہے۔
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    یہ اور بات ہے کہ تعارف نہ ہوسکا
    ہم زندگی کے ساتھ بہت دور تک گئے​
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    یادوں کے باغ سے وہ ہرا پن نہیں گیا
    ساون کے دن چلے گئے ساون نہیں گیا
    آیا تھا اتفاق سے وہ دل میں ایک بار
    پھر چھوڑ کر کبھی یہ نشیمن نہیں گیا​
     
    بینا، نیرنگ خیال اور سیدعلی رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    ہماری غیر موجودگی میں الزامات۔۔۔۔۔
     
    جوگی, بینا, عمراعظم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    یہ جسم تو دشت کا ہمزاد ہے شاید
    کچھ ریت نگاہوں میں کچھ دل میں بھری ہے
     
    بینا، عمراعظم اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    یہاں بھوک اُگائی شاہوں نے، خود کھا کے لالو لال ہوئے
    مخلص نے ذلت پھانکی ہے ، بد نیت مالا مال ہوئے
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    یک ذرہء زمیں نہیں بے کار باغ کا
    یاں جادو بھی فتیلہ ہے لالہ کے داغ کا​
     
    عمراعظم اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں