1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

بات سے بات ۔۔۔:)

'یونہی' میں موضوعات آغاز کردہ از بینا, ‏اپریل 17, 2016۔

  1. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    واہ بہت خوب۔۔۔۔۔۔ قوائد و ضوابط کے مطابق آپ کے شعر کا جواب کل دیا جائے گا۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میں بھنڈی بنانے لگا ہوں، لیکن اس خبر نے انتہائی صدمے سے دوچار کر دیا جو کہ سرگودھا کے انتہائی افسوس ناک واقعے سے متعلق تھی۔
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    واقعی بہت دکھ کی بات ہے ۔۔۔ہم ایسے واقعات سے اکثر گزرتے رہتے ہیں البتہ یہ واقعہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ جس ملک میں بچوں کے سروں پر شکنجے کس کر ذہنی معذور صرف اس لئے بنایا جاتا ہو کہ اُن سے بھیک منگوا کر فوائد حاصل کئے جا سکیں ۔۔وہاں ایسے عقل کے اندھے پیدا کرنا کوئی مشکل نہیں ہے جو اندھی تقلید میں اپنا مال، اپنی عزت حتکہ اپنی جان پیش کرنے سے بھی دریغ نہ کرتے ہوں۔
    میں ایک ٹی وی چینل پر سُن رہا تھا کہ مرنے والوں میں سے کئی نے اپنے سامنے کئی لوگوں کو مرتے دیکھا پھر بھی اپنی موت کو قبول کرنے پر اس لئے راضی ہوئے کہ گدی نشین صاحب کا فرمان تھا کہ اگر وہ اُن کے ٹکڑے ٹکڑے بھی کر دے گا تب بھی اس بات پر قادر ہے کہ اُنہیں دوبارہ زندہ کر دےگا ۔نعوذباللہ۔۔۔اللہ بہتر جانتا ہے کہ اس خبر میں کتنی صداقت ہے۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    استغراللہ
    اللہ تعالیٰ عقل و شعور دے سب کو
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    ویسے آپ نے بھنڈیوں کو اُن کے ہوش میں آنے کے بعد پکایا ہے یا پہلے؟
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    کیا مطلب ہے آپ کا، شکر ہے کسی نے دیکھا نہیں ورنہ کیا سوچتے میرے بارے میں۔:confused:
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    میرا مطلب وہی ہے جو "یونہی بیٹھک میں بیان کیا گیا ہے۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    کچھ خیال کریں بھنڈی لے کر بھی میں خود ہی آیا ہوںo_O
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    آپ کے شامل کردہ اشعار میں سے آخری حرف "و" ہے۔ اس سے شروع ہونے والا شعر ملاحظہ ہو:

    وہ میری راہ میں اُگا خار دار پودا تھا
    الجھ گیا تو مجھے تار تار کر کے رہا
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    وہ تو ٹھیک ہے لیکن بھنڈی کے لئے کوئی انشورنس پالیسی تو وضع نہیں کی گئی۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    جب تک ممکن ہے گوگل کئے بغیر جواب دیا جائے گا۔:)
    اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
    جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
     
    بینا اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اب یہ بات میرے اوپر سے گزری ہے گولی کی طرح ۔۔:eek:
     
    بینا اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    چلیں اب گزر جانے دیں @زبیر بھائی۔۔۔ سچ پوچھیں تو خود مجھے بھی یاد نہیں رہا کہ میں نےیہ بات 73 کے آئین کے تناظر میں کی تھی یا کسی اور وجہ سے۔:D
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا
    اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا۔
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    سوچ رہا ہوں کون سا شعر پوسٹ کروں ، الف سے کوئی اس وقت ذہن میں نہیں آ رہا
    ۔۔
    ۔۔
    ۔۔
    آوارگی میں حد سے گزر جانا چاہیے
    لیکن کبھی کبھار تو گھر جانا چاہیے
     
    بینا اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    یہ سیاست کی زمیں ہے،فصل لہراے تو کیا
    ہیں فقط وعدوں کے بادل، کوئی کچھ بوتا نہیں
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    نازک تیرے مریضِ محبت کا حال ہے
    دن کٹ گیا تو رات کا کٹنا محال ہے
     
  18. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    زبردست
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    جو "پئے" جائے تو بندہ کسی کام کا نہیں رہتا
     
    بینا, زبیر, سیدعلی رضوی اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    آہو نی آہو:sn
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں