1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

بات سے بات ۔۔۔:)

'یونہی' میں موضوعات آغاز کردہ از بینا, ‏اپریل 17, 2016۔

  1. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    @نیرنگ خیال یہاں صرف یہی دو جملے لکھنے آئے تھے؟؟؟:hu
     
    نیرنگ خیال، جعفر حسین اور عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    اب جب کہ ماحول میں مثبت تبدیلی رونما ہو رہی ہے تو یقین ہے @نیرنگ خیال بھی ہمارا ساتھ ضرور دیں گے۔ان شاء اللہ
     
    نیرنگ خیال, جوگی, زبیر اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اب یونہی فورم پہ رونق کے دیے جل جائیں گے
    فیس بک سے بوریا بستر سمیٹا جائے گا

    کیا خیال ہے @زبیر اور @جوگی بابا ;)
     
    نیرنگ خیال, جوگی, زبیر اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ایسا کرنے کے ضرورت نہیں اس کو بھی ادھر رہنے دیں اور یونہی کا پیغام وہاں شئیر کرتے رہیں، مزید مزہ اس وقت آئے گا جب ہم سب مل کر اپنی کمیونٹی کے لئے اردوجواب پر علم کا خزانہ اکٹھا کر یں گے۔
    بڑے ماہر لوگ اردوجواب کے لئے کام کرنے پر تیار ہوتے جا رہے ہیں، ایک ڈاکٹر ہیں راولپنڈی سے ابھی دبئی شفٹ ہوئے ہیں کام کے سلسلے میں، ان سے میں نے گزارش کی ہے کہ صحت اور فٹنس سے متعلق سوالات کے جوابات کے لئے آپ نے اردوجواب پر ہمارا ساتھ دینا ہے ، انہوں نے حامی بھر لی، @عماد عاشق پہلے ہی یہاں موجود ہیں اور ایک میرے جج دوست نے بھی حامی بھر ہے کہ وہ قانون کے حوالے سے جوابات کے لئے کوشش کریں گے لیکن رومن اردو میں
    اس کا حل ہم ایسے کر لیں گے کہ ایک دو بندے رومن کو اردو رسم الخط میں تبدیل کرتے رہیں گے۔اب مجھے اردو جواب کے لئے ٹیم بنتی نظر آرہی ہے۔
     
    جوگی، عمراعظم اور عماد عاشق نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عماد عاشق

    عماد عاشق یونہی ہمسفر

    بندہ حاضر جناب. جس قدر ہو سکا, خدمت کی جائے گی.
     
    جوگی، زبیر اور عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    شکریہ جناب۔
    میں اس ویک ایند پر اردوجواب کو پھر سے سیٹ کرتا ہوں اور ایک ماہرین کا گروپ وہاں بناتا ہوں جس میں ابتدا آپ سے ہی ہو گی۔ اس دفعہ جب چھٹی جانا ہے تو میرے استاد محترم جو اب ایک بڑے اچھے سکول کے پرنسپل ہیں ان کی خدمت میں بھی اردوجواب پر آکر تعلیم کے حوالے سے کام کرنے کی درخواست کروں گا اگر ان کو وقت میسر ہوا تو نہ نہیں کریں گے ، کیوں کہ ان کے بقول میں ان کا چہیتا شاگرد ہوں۔;)
     
    عمراعظم اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. جعفر حسین

    جعفر حسین یونہی ہمسفر

    ماشاءاللہ آج بڑی ہستیاں آئیں تھیں استاد محترم جوگی صاحب
     
    Last edited: ‏مارچ 29, 2017
    عمراعظم، جوگی اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    بینا اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ کو کہہ کر کہیں میں ہی نہ نکل جاؤں، یہ ہستیاں تو زیادہ وقت لے رہی ہیں۔
     
    بینا اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    کوئی بات نہیں @زبیر بھائی۔ آپ اپنے وقت پر آرام کریں تا کہ آئندہ کل کے لئے تیار ہو سکیں۔ میں کچھ اور دیر انتظار کر لوں گا۔
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میں نے آپ کے شامل کردہ اقوال زریں میں سے کچھ یونہی کے صفحہ اول کے اوپر لگانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
     
    بینا اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    اگر ان میں سے کوئی بات ہم میں سے کسی ایک کو بھی عملا" متوجہ کر سکی تو سمجھیئے کہ ہم دونوں کی کاوش کا صلہ مل گیا۔
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    معذرت خواہم @زبیر اور @عمراعظم بھائی۔۔۔۔ مجھے زیادہ دیر تو نہیں ہوئی نا؟؟
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    حکم نہیں ، ہم تو آپ کی راہ تک رہے تھے ، اور اب آپ ہماری راہ تکیں:(
     
    عمراعظم اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    دیر تو ہوئی ہے۔ آپ یہ بتائیں کہ فورم کے صفحہ کے اوپر اقوال زریں اب کیسے لگ رہے ہیں ، میں نے ٹیکسٹ کا سائز بڑھا دیا ہے۔
     
    عمراعظم اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    ہر گز نہیں محترمہ ابھی تو صرف جمائیاں ہی آنا شروع ہوئی ہیں جنہیں کچھ اور دیر چکر دیا جا سکتا ہے۔آپ بے فکر رہیں۔۔۔واضح رہے کہ آج کل نیند کا مزاج بڑا نخریلا ہو گیا ہے۔
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    بہت شاندار لگ رہے ہیں ماشاءاللہ ۔
    "یونہی " کا بہتری کی طرف ایک اور قدم مبارک ہو @زبیر :)
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    چلیں پھر میں اسی خوشی خوشی میں سونے جا رہا ہوں۔
     
    عمراعظم اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں