1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

بات سے بات ۔۔۔:)

'یونہی' میں موضوعات آغاز کردہ از بینا, ‏اپریل 17, 2016۔

  1. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اس کو ڈھونڈنا پڑے گا، @زبیر ذرا اس لڑی پر کچھ لکھ کر سامنے لائیے۔ ہوسکتا ہے کہ میں اس کو پڑھ چکی ہوں مگر میرا حافظہ ۔۔۔۔۔ بس اللہ کی پناہ:oops:
     
    جوگی، عمراعظم اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ھاھاھاھاھا
    ٹھیک سمجھے @زبیر :cool:
     
    جوگی اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ کو حافظے پر زور دینے کی ضرورت نہیں میں یہی بتانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ اسی تبصرے میں ، میں نے آج ہی پوسٹ کیا لیکن اس کو اقتباس کا رنگ دے دیا ۔ اس کے لئے یونہی پر ان اشعار کو میں نے نہیں دیکھا۔
     
    جوگی، عمراعظم اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اچھا جی سمجھ گئی، میرا ننھا منا ذہن ہے، اس میں "حافظہ " نامی کسی شئے کا وجود نہیں، سو بے فکر رہیں;)
     
    جوگی، زبیر اور عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    مطلب ننھے منھے ذہن میں ابھی حافظے نے پنپنا ہے۔۔۔:rolleyes:
     
    بینا اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    :k
     
    جوگی اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ارے بھائی اب کیا پنپنا ہے بھلا۔۔۔:eek:

    اب عمر کی نقدی ختم ہوئی
    اب ہم کو ادھار کی حاجت ہے
     
    جوگی، عمراعظم اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میں تو سوچ رہا تھا لڑکیوں اور عورتوں والا جواب آئے گا۔۔۔
     
    جوگی، عمراعظم اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    شب بخیر
     
    جوگی، عمراعظم اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    وہ جواب کیا ہوتا ہے @زبیر ؟؟
    میری معلومات میں اضافہ کریں پلیز
     
    جوگی اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    شب بخیر
     
    جوگی اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    دوپہر بخیر:p
     
    بینا, عمراعظم, نیرنگ خیال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    دوپہر تو اب ہوئی ہے۔۔۔
     
    بینا، جوگی اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    جوگی واپس آتے ہی سب سے آگے نکل گیا ہے۔۔
     
    بینا, عمراعظم, جوگی اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    وقت سے بھی آگے نکل گیا ہے۔۔۔ اس کو واپس بلائیں۔
     
    بینا, عمراعظم, جوگی اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    لگتا تو ایسے ہی ہے۔ وہ فلمیں بھی زیادہ ٹائم مشین والی دیکھتا ہے ۔۔:rolleyes:
     
    نیرنگ خیال، بینا اور جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    آج کل تو گزارا کر رہا ہوں ، میرے ٹائپ کی فلمیں اب کبھی کبھار ہی ریلیز ہوتی ہیں:cry
     
    نیرنگ خیال، بینا اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    بات تو آپ کی ٹھیک ہے @زبیر بھائی۔ہمیں جوگی کے آگے نکلنے پر بھی کوئی اعتراض نہیں۔۔۔بس اتنا آگے نہ نکل جایا کریں کہ واپسی میں اتنا طویل عرصہ لگ جائے۔ @جوگی جی کو۔
     
    نیرنگ خیال, بینا, جوگی اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ان لوگوں سے ٹائم مشین بن نہیں پائی نا اور آپ نےا بھی تک کوشش نہیں کی ، اصل میں آپ کے اندر ماضی میں جاننے کی اور مرزا غالب سے ملنے کی شاید شدید تڑپ نہیں ورنہ ابھی تک واپس جانے والی ٹایم مشین تو ضرور بن چکی ہوتی، لیکن ایسا کیوں کہ آپ مستقل میں چند گھنٹے آگے دوڑ رہے ہیں؟
     
    نیرنگ خیال, بینا, جوگی اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ویسے اڑتی اڑتی خبریں ہے کہ @جوگی اب یہاں سکونت اختیار کرے گا:rolleyes:
     
    نیرنگ خیال, جوگی, بینا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں