1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

بات سے بات ۔۔۔:)

'یونہی' میں موضوعات آغاز کردہ از بینا, ‏اپریل 17, 2016۔

  1. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    بات سے بات نکالیں ;)
    کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ اوٹ پٹانگ ہانکی جائے:cool:
    ( ویسے کچھ لوگ تو @تجمل حسین کی طرح ہر وقت ہی یہ کام کرتے نظر آتے ہیں :p)

    میں نے کچھ دن سے یہ بات شدت سے نوٹ کی کہ ہم ہر دھاگے کا حلیہ بگاڑ دیتے ہیں :rolleyes:
    ( اس کام میں مابدولت بھی بنفسَ نفیس شریک ہیں :oops:)
    کوئی سنجیدہ پوسٹ ہو تو اس میں ایسے ایسے مزاحیہ تبصرے آتے ہیں کہ نئے پڑھنے والے پریشانی سے انگشت بدنداں ہی رہ جائیں :confused:

    کوئی کھانا پکانے کی ترکیب ہو تو ان کے تبصروں میں ترکیب بیچاری کہیں " دفن " ہی ہوجاتی ہے :k

    بہر حال اسی نوعیت کے اور بہت سے دھاگے ہماری کارستانیوں کی نذر ہوچکے ہیں:hu
    سو اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے میں نے ایک ایسے دھاگے کی ضرورت محسوس کی ۔۔۔
    جہاں ہم سب کو اظہارِ رائے کی آزادی ہو :sn
    سیاست، صحافت، ظرافت، پکوان، شاعری، اخلاقیات، مزاحیات ، سائنس، ٹیکنالوجی اور متفرق موضوعات پر کھل کر نہ صرف گفتگو کریں :)
    بلکہ

    " بات سے بات نکالیں " :sn
    لیکن " اخلاقی حدود " میں رہتے ہوئے :)
    تو آئیے مل کر دلچسپ گفتگو کا آغاز کرتے ہیں :lf

    ( میری اس تجویز پر اپنی رائے کا اظہار کریں اور دھاگوں پر صرف پوسٹ کے متعلق ہی تبصرے کریں ، غیر ضروری تبصرے کرنا ہوں تو اس دھاگے میں کریں:D)

     
    Last edited: ‏اپریل 17, 2016
    تجمل حسین، جوگی اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    @محمد یاسرکمال نے اب تک اپنے سب سے زیادہ مراسلے پیزا بریڈ میں کیے ہیں:cool:
    ان سے گذارش ہے کہ یونہی کے اور دھاگوں پر بھی اپنی آراء کا اظہار کریں:lf
     
    تجمل حسین، جوگی اور محمد یاسرکمال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    آجائیں @زبیر ;)
    اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں :)
     
    تجمل حسین، جوگی اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    @تجمل حسین سے معذرت کے ساتھ ;)
    امید ہے کہ میری بری بھلی کا برا نہیں مانیں گے :rolleyes:
    میں نے کچھ زیادہ ہی کہہ دیا نا:oops:
     
    تجمل حسین، جوگی اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    بہت خوب، ہمسفرو سن لو آج سے یونہی پر قوانین بننا اور ان پر عمل ہونا بھی شروع ہو گیا ہے۔ :)
    اسی بات کو سامنے رکھتے ہوئے @ماہی نے "بیٹھک" کا آغاز کیا تھا اور کافی عرصہ فضولیات کو بھی اپنے اندر سموئے رکھا ۔
    اب ہم سر تسلیم خم کرتے ہیں جو @بینا جی نے کہا اس پر آج سے ہی عمل شروع کرتے ہیں۔ :)
     
    تجمل حسین، جوگی اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    @ماہی کی بیٹھک تو اتنی ویران ہوگئی تھی کہ خود وہ بھی ادھر کا رخ نہیں کرتی تھیں :p
     
    تجمل حسین اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    @بینا جی اگر یہاں بھی قیمتی آراء دینی ہیں تو فضولیات پھر سب لڑیوں میں بکھر جائیں گی اس لئے یہاں فضولیات کو ٹھکانہ بنانے دیں اور سب کو ساتھ یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ فضولیات کی آخر حد سب سے زیادہ کام قیمتی ہو سکتی ہے جیسے رات کی آخری حد صبح روشن کا شروعات بھی ہوتی ہے جیسے حماقت کی آخری حد دانشمندی کی آخر حد کو بھی چھو رہی ہوتی ہے۔
    اس لئے حماقتوں اور فضولیات کا سیلاب لے آؤ @دانشمند ۔ :D
     
    تجمل حسین، جوگی اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    قوانین تو پہلے سے ہی موجود تھے لیکن خود ہم انتظامیہ میں ہوکر بھی اس کی پابندی نہیں کرتے تھے، تو سوچا کہ سب سے پہلے خود پر اس کا اطلاق ہونا چاہیئے ، پھر ہم کسی دوسرے کو روک سکیں گے :)
     
    تجمل حسین، جوگی اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ابھی تو آپ کی دیکھا دیکھی میں نے شروع کیا ہے ایسے میں @تجمل حسین کو چاہیے کہ برا ماننے کی آخری حد تک جائے ۔:lf
     
    تجمل حسین، جوگی اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    سر تسلیم خم۔
     
    تجمل حسین اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ھاھاھاھاھا
    حماقتوں اور فضولیات کا سیلاب :D:D
    خوب کہی @زبیر :p
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    @ماہی چونکہ ماں+ ہی بن گئی ہے اس لئے۔
     
    تجمل حسین، جوگی اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :D:D:D:D
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میرے خیال میں اپنے @جوگی میاں تو بڑے ہو گئےہیں شائد ان حدود میں نہ سما سکیں۔:rolleyes:
     
    تجمل حسین، جوگی اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اگر ایک ہی لڑی میں سب کچھ ہوتا رہا تو باقی یونہی کا کیا بنے گا؟o_O
     
    تجمل حسین اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    میرا خیال ہے کہ آپ کا یہ خیال غلط ہے ;)
    @جوگی کو ان حدود کا پاس ہے :)
     
    تجمل حسین، جوگی اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    یہ ایک مرکزی لڑی ہوگی :)
    ان موضوعات پر جو انٹ شنٹ لکھنا ہے :p
    وہ سب یہاں پر لکھا جائے گا;)
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    @ماہی اب فاطمہ کو بھی ادھر لے آیا کرو، ہم اس کو سنبھالیں گے:p تم آرام سے مراسلے لکھا کرو :)
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    سنے تو ،
    ہم بات سے بات نکالیں
    مانے تو،
    اسے جھٹ سے منا لیں
    آئے تو،
    اسے آنکھوں پہ بٹھا لیں
    لائے تو،
    سب رنج بھی چھپا لیں
    :)
     
    جوگی اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    وہی میں نے بھی دوسرے لفظوں میں کہا ہے کہ لیکن تھوڑا سا مختلف کا کی جگہ کے لگا دیں۔
    @جوگی ہی ان حدوں کے پاس ہے۔
     
    تجمل حسین، جوگی اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں