1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

اے خان کا تعارف

'میرا تعارف' میں موضوعات آغاز کردہ از اے خان, ‏اپریل 6, 2017۔

  1. اے خان

    اے خان یونہی ہمسفر

    السلام علیکم.
    میرا نام عبداللہ ہے. میرا تعلق صوابی خیبرپښتونخوا سے ہے. اردو زبان مجھے بے حد پسند ہے. مادری زبان پشتو ہے. بذریعہ گوگل یونہی محفل تک رسائی ہوئی. فی الحال بی ایس جرنلزم کا سٹوڈنٹ ہوں. اور جو کچھ بھی پوچھنا ہے آپ لوگ پوچھ سکتے ہیں.
     
    بینا, جوگی, زبیر اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    خوش آمدید جناب عبداللہ خان صاحب
    آپ یقینا" ایک خوبصورت علاقے سے تعلق رکھتے ہیں ۔ماشاءاللہ
    ہم سب یہاں اردو زبان سیکھنے اور اسے زندہ رکھنے کے لئے ہی آتے ہیں ۔ آپ نے تعلیمی شعبہ میں ایک اہم شعبہ کا انتخاب کیا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ آپ کو کامیاب و کامران فرمائے۔آمین۔
    ان شاء اللہ جو جو سوال آپ سے پوچھنے کے حوالے سے ذہن میں آئے یہاں پوچھتے رہیں گے۔
     
    جوگی، اے خان اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    خوش آمدید خان صاحب!!! ہمیں خوشی ہے کہ مستقبل کے ایک ہونہار صحافی ہمارے درمیان موجود ہیں۔ سلامت رہیں :):)
     
    زبیر اور اے خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. اے خان

    اے خان یونہی ہمسفر

    شکریہ بھائی صاحب. :):)
    شکریہ!! :):):)
     
    عمراعظم، زبیر اور جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    @اے خان صاحب ۔۔کہاں ہیں آپ؟
     
    اے خان اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اے خان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں