1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

اے تازہ واردانِ بساطِ ہوائے دل (غالبؔ)

'غالبیات' میں موضوعات آغاز کردہ از نیرنگ خیال, ‏جنوری 22, 2014۔

  1. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    اے تازہ واردانِ بساطِ ہوائے دل
    زنہار! اگر تمہیں ہوسِ نائے و نوش ہے

    دیکھو مجھے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہو
    میری سنو، جو گوشِ نصیحت نیوش ہے

    ساقی، بہ جلوہ، دشمنِ ایمان و آگہی
    مُطرب، بہ نغمہ، رہزنِ تمکین و ہوش ہے

    یا شب کو دیکھتے تھے کہ ہر گوشۂ بساط
    دامانِ باغبان و کفِ گُل فروش ہے

    لطفِ خرامِ ساقی و ذوقِ صدائے چنگ
    یہ جنتِ نگاہ، وہ فردوسِ گوش ہے

    یا صبح دم جو دیکھیے آ کر، تو بزم میں
    نے وہ سُرور و سُور، نہ جوش و خروش ہے

    داغِ فراقِ صحبتِ شب کی جلی ہوئی
    اک شمع رہ گئی ہے، سو وہ بھی خموش ہے

    آتے ہیں غیب سے یہ مضامین خیال میں
    غالب! صریرِ خامہ، نواے سروش ہے

    مرزا غالب
     
  2. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    داغِ فراقِ صحبتِ شب کی جلی ہوئی
    اک شمع رہ گئی ہے، سو وہ بھی خموش ہے
    واہ واہ...... بہت خوب انتخاب
     
  3. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    داغِ فراقِ صحبتِ شب کی جلی ہوئی
    اک شمع رہ گئی ہے، سو وہ بھی خموش ہے
    واہ واہ...... بہت خوب انتخاب
    آداب عرض ہے. :)
     
  4. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    یہ کون اسے ،میری پسند لیک کر رہا ہے؟؟؟؟

    اور میرے مزید پسندیدہ اشعار کہاں غائب کر دئیے؟؟؟

    نے نظارہ جمال ، نے مژدہ وصال
    مدت ہوئی کہ آشتی چشم و گوش ہے
    نئیں ریساں ساڈے سوہنے استاد اعظم دیاں
     
  5. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    ہمارے خود کے تعلقات ہیں بچو۔۔۔۔۔۔ :p
     
  6. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    ہمارے خود کے تعلقات ہیں بچو۔۔۔۔۔۔ :p

    :x :x :x
    اچھا.......
    یار ابھی میں نے بارات کی مووی بنانی ہے ، اس لیے باقی تھریڈز میں جوابات واپسی پر دوں گا
    اسی طرح یہاں حاجر باش رہا کر ، کچھ لوگ یہاں کی خاموشی سے اکتا کر فدوی اور زندگی کو ڈانٹتے رہتے ہیں #:-S
     
  7. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    داغِ فراقِ صحبتِ شب کی جلی ہوئی
    اک شمع رہ گئی ہے، سو وہ بھی خموش ہے
    واہ واہ...... بہت خوب انتخاب

    داغِ مصروفیتِ فرحت کی جلی ہوئی
    اک سارہ رہ گئی ہے سو وہ بھی خموش ہے :p
     
  8. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    ہمارے خود کے تعلقات ہیں بچو۔۔۔۔۔۔ :p

    :x :x :x
    اچھا.......
    یار ابھی میں نے بارات کی مووی بنانی ہے ، اس لیے باقی تھریڈز میں جوابات واپسی پر دوں گا
    اسی طرح یہاں حاجر باش رہا کر ، کچھ لوگ یہاں کی خاموشی سے اکتا کر فدوی اور زندگی کو ڈانٹتے رہتے ہیں #:-S
    آسان اردو میں بتاؤ کہ کیا کر رہے ہو..... :p
     
  9. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    ابھی تو نیٹ پر بیٹھا ہوں
    اور ولیمے کیلئے دیگیں پک رہی ہیں
    صبح چکر لگانے گیا تو زردے کیلئے پڑی کوکونٹ اور رس گلے کھا پی کے ناشتہ کر لیا ھاھاھاھاھاھا
     
  10. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ہمارے خود کے تعلقات ہیں بچو۔۔۔۔۔۔ :p

    :x :x :x
    اچھا.......
    یار ابھی میں نے بارات کی مووی بنانی ہے ، اس لیے باقی تھریڈز میں جوابات واپسی پر دوں گا
    اسی طرح یہاں حاجر باش رہا کر ، کچھ لوگ یہاں کی خاموشی سے اکتا کر فدوی اور زندگی کو ڈانٹتے رہتے ہیں #:-S
    یہ تو سراسر الزام ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ڈانٹ اور گذارش میں کافی فرق ہوتا ہے
    :(
     
  11. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    ابھی تو نیٹ پر بیٹھا ہوں
    اور ولیمے کیلئے دیگیں پک رہی ہیں
    صبح چکر لگانے گیا تو زردے کیلئے پڑی کوکونٹ اور رس گلے کھا پی کے ناشتہ کر لیا ھاھاھاھاھاھا
    ڈھڈ اچ درد تھی ویسی.... اساں کوں کیہ..... :p
     
  12. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    ابھی تو نیٹ پر بیٹھا ہوں
    اور ولیمے کیلئے دیگیں پک رہی ہیں
    صبح چکر لگانے گیا تو زردے کیلئے پڑی کوکونٹ اور رس گلے کھا پی کے ناشتہ کر لیا ھاھاھاھاھاھا
    ڈھڈ اچ درد تھی ویسی.... اساں کوں کیہ..... :p

    چورن دی پوڑی نال چئی ودا ہم :)]
     
  13. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    ہمارے خود کے تعلقات ہیں بچو۔۔۔۔۔۔ :p

    :x :x :x
    اچھا.......
    یار ابھی میں نے بارات کی مووی بنانی ہے ، اس لیے باقی تھریڈز میں جوابات واپسی پر دوں گا
    اسی طرح یہاں حاجر باش رہا کر ، کچھ لوگ یہاں کی خاموشی سے اکتا کر فدوی اور زندگی کو ڈانٹتے رہتے ہیں #:-S
    یہ تو سراسر الزام ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ڈانٹ اور گذارش میں کافی فرق ہوتا ہے
    :(

    شاید میں نے اس طرف غور نہیں کیا تھا
    ویسے ہم تو مظلوم بننے کا بہانہ ڈھونڈتے رہتے ہیں ، اس لیے (بقول نین) ایک شاپر کرنے کی کوشش کی تھی
     
  14. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    چورن دی پوڑی نال چئی ودا ہم :)]
    ول ول تھی سی.... :p
     
  15. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    ہمارے خود کے تعلقات ہیں بچو۔۔۔۔۔۔ :p

    :x :x :x
    اچھا.......
    یار ابھی میں نے بارات کی مووی بنانی ہے ، اس لیے باقی تھریڈز میں جوابات واپسی پر دوں گا
    اسی طرح یہاں حاجر باش رہا کر ، کچھ لوگ یہاں کی خاموشی سے اکتا کر فدوی اور زندگی کو ڈانٹتے رہتے ہیں #:-S
    یہ تو سراسر الزام ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ڈانٹ اور گذارش میں کافی فرق ہوتا ہے
    :(

    شاید میں نے اس طرف غور نہیں کیا تھا
    ویسے ہم تو مظلوم بننے کا بہانہ ڈھونڈتے رہتے ہیں ، اس لیے (بقول نین) ایک شاپر کرنے کی کوشش کی تھی
    جس کا کام اسی کو ساجھے... لہذا تم نے اچھی کوشش کی... :p
     
  16. جوگی

    اسے کہتے ہیں اصلی شاپر :p
     
  17. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    اسے کہتے ہیں اصلی شاپر :p

    نقالوں سے ہشیار..... :p
     
  18. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    سب کو پتہ ہونا چاہیئے کہ کوچہء شاپراں کے صدر نے آکر سب کو شاپر کرانا سکھادیا ہے
    =))
     
  19. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    اسے کہتے ہیں اصلی شاپر :p

    نقالوں سے ہشیار..... :p

    چور بھی کہے چور چور چور
    چوروں سے بھی ہوشیار رہیئے۔۔۔
     
  20. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    سب کو پتہ ہونا چاہیئے کہ کوچہء شاپراں کے صدر نے آکر سب کو شاپر کرانا سکھادیا ہے
    =))

    =)) اب آیا نا داڑھ کے نیچے
     
اس صفحے کو مشتہر کریں