1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

ایشیا ٹی 20 سیریز۔ بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان ۔اپڈیٹس

'کھیل اور کھلاڑی' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏مارچ 2, 2016۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    پاکستانی ٹیم نے میری بھی چھٹی کر دی۔
    مجھے لگتا ہے ہم پاکستانیوں کا زوال کا دور چل رہا ہے ۔:(
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. اور یوں یہ میچ بنگلہ دیش جیت گیا :D:D:D
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    مِٹ گئی بربادئ دل کی شکایت دوستو
    اب تو گلشن رکھ لیا ہے میں نے ویرانے کا نام
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. کدھر غائب رہتے ہیں عمر صاحب۔۔۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں