1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

ایشیا ٹی 20 سیریز۔ بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان ۔اپڈیٹس

'کھیل اور کھلاڑی' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏مارچ 2, 2016۔

  1. پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش کی اپڈیٹس کے لیے لڑی کا آغاز ہوچکا ہے تمام حضرات و خواتین کو حکم شاہی جاری کیا جاتا ہے کہ اس لڑی میں تشریف لائیں اور اپنے چٹکلوں سے لوگوں کو ہنسائیں :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستان۔ 1 اوور۔ 1 سکور۔ 1 وکٹ۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. 8 اوورز۔ 28 سکورز۔ 3 وکٹ
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. اور یہ شاندار شاٹ پر شاندار کیچ اور عمر اکمل کی وکٹ گر گئی۔
    8.1 اوورز 28 سکورز۔ 4 وکٹ
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. 9 اوورز۔ 29 سکور۔ 4 وکٹ۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. 10 اوورز کے اختتام پر پاکستان کا سکور 34۔ 4 وکٹ
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. 11 اوورز ۔ 40
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. 12 اوورز ۔ 46
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. جس تیز رفتاری کا مظاہرہ پاکستان کررہا ہے اس سے لگتا ہے کہ 80 سکور تو ہوہی جائے۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. اور یہ چوکا۔ 12.3 اوورز۔ 52 سکور
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. 13 اوورز ۔ 54
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. اور یہ زبردست چھکا۔۔۔۔ یوں پاکستان کا سکور 65۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. اور یہ چوکا۔ یوں پاکستان کا سکور۔ 71
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. 17.1 اوورز اور حیرت انگیز طور پر پاکستان کا سکور 102۔ 5 وکٹ کے نقصان پر
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. لیجئے 1 اور وکٹ گر گئی اور یوں 17.3 اوورز میں پاکستان کا سکور 102 ۔ 6 وکٹ کے نقصان پر
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. 18 اوورز کے اختتام پر 105۔ 6 وکٹ
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. اور یہ ایک چوکا۔۔۔
     
  18. 19 اوورز 117۔ 6 وکٹ۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. جتنا سکور ہماری ٹیم آخری اوورز میں حاصل کرتی ہے اگر شروع سے ہی اتنا سکور حاصل کرے تو کوئی ٹیم بھی مقابلہ نہیں کرسکتی۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. اور یہ زبردست چھکا۔اااااااااااااا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں