1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

ایشیا ٹی 20 سیریز۔ انڈیا بمقابلہ یو اے ای۔ اپڈیٹس

'کھیل اور کھلاڑی' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏مارچ 3, 2016۔

  1. آج تھوڑی مصروفیت کی وجہ سے جلدی دھاگہ شروع نہ کرسکا۔ لہٰذا اب کررہا ہوں اور پہلی اپڈیٹ یہی ہے کہ

    یو اے ای نے انڈیا کو 82 کا ٹارگٹ دیا ہے جبکہ یو اے ای کے 20 اوورز میں 9 کھلاڑی بھی آؤٹ ہوچکے ہیں۔ :)
     
  2. 8.2 اوورز۔ 62 سکور۔ 1 وکٹ
     
  3. 10 اوورز۔ 1 وکٹ۔ 78 سکورز
     
  4. انڈیا جیت گیا۔ :D:D:D
     
  5. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    :cry:cry:cry
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    @عمراعظم اور @تجمل حسین بھائی زمرہ بن گیا ہے اور ایک نیا کام بھی کیا ہے شائد آپ لوگوں کو اچھا لگے۔
    صرف اس زمرے کا رنگ باقی فورم سے مختلف ہو گا۔:)
     
    تجمل حسین اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    زبردست۔
    @تجمل حسین بھائی کی خواہش رنگ لائی۔
    بہت شکریہ @زبیر بھائی۔ واقعی اس رنگ میں یہ زمرہ بہت مختلف اور خوبصورت لگ رہا ہے۔
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ماشاءاللہ۔ زبردست بھئی۔۔۔ :)
    میں تو سمجھا شاید سارے فورم کا رنگ ہی بدل گیا ہے۔
    مبارک ہو۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    @عمراعظم بھائی یہ فورم آپ لوگوں کا ہے جیسے آپ لوگوں کہیں گے ویسے نظر آئے گا اور ویسے ہی چلے گا انشا ء اللہ۔
     
    تجمل حسین اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    @تجمل حسین بھائی مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ ایک بہت ہی توانا رکن یونہی پر موجود ہے۔۔:)
    ویسے دو تین مختلف رنگوں کی تھیمز موجود ہیں آپ چاہیں تو ان میں سے کسی کا بھی انتخاب کر سکتےہیں اور پھر سارا فورم ہی انہی رنگوں میں نظر آئے گا۔
     
    تجمل حسین اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آداب۔ :)

    جی میں نے ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی دیکھی ہیں ساری تھیمز۔ کیونکہ مجھے اس کا خیال ہی اس زمرے کی تھیم دیکھنے کے بعد آیا تھا۔ :) اب سوچ رہا ہوں کہ یہی تھیم مستقل لگالوں۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میٹھے میٹھے رنگ ہیں یہ ۔۔؟
    زندگی بھی ایسی ہی میٹھی چیز ہے جسے ہم خود کڑوا بنا دیتے ہیں۔:)
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. 100 فیصد متفق۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں